Trabe

Trabe

Share

✅کرکٹ سے جڑی تازہ ترین✅ معلومات مفت میں✅ حاصل کریں✅ ہماری پیچ کو فالو کرو✅۔ اور ہر نئی اپڈیٹ سب سے پہلے اپ تک پہنچائے گا✅🇵🇰🇦🇫🇮🇳🇿🇦🇯🇵🇦🇪🇱🇰🇳🇵🇭🇲🏏🏆.

13/06/2026

مرشد رضوان کا کین ولیمسن کے ریٹائرمنٹ کے بعد بڑا بیان مرشد رضوان نے کہا🗣️ کہ کین ولیمسن نہ صرف ایک بہترین کرکٹر ہیں بلکہ ایک بہت اچھے انسان بھی ہیں۔ کین ولیمسن سے ملا ہو اور وہ بہت عاجز اور نرم دل شخصیت کے مالک ہیں۔ کین ولیمسن نے ہمیشہ نیوزی لینڈ کے لیے شاندار خدمات انجام دی ہیں اور وہ واقعی ایک عظیم لیجنڈ ہیں۔ ایسے کھلاڑی ٹیم کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری کرکٹ دنیا کے لیے ایک مثال ہوتے ہیں۔❤💯

13/06/2026

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کی دھوم برقرار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے ایک بار پھر بابر اعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 10 کروڑ روپے کی خطیر رقم پر اپنی ٹیم میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ 💵💯🔥

13/06/2026

کین ولیمسن کے ریٹائرمنٹ پر بابر اعظم کا شاندار بیان🚨 کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ پر بابر اعظم کہتے ہیں کہ کین ولیمسن آپ کے ساتھ فیلڈ شیئر کرنا اعزاز کی بات تھی۔ ہر مقابلہ نے مجھے کچھ نیا سکھایا۔ آپ کھیل کو اس سے بہتر چھوڑ دیتے ہیں جتنا آپ نے اسے پایا۔ آپ نے جو معیار مقرر کیا ہے اس کے لیے آپ کا شکریہ! ریٹائرمنٹ مبارک ہو❤💯

09/06/2026

کرکٹ شائقین کے لیے دھماکے خیز سیریز پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان فروری 2027 میں ایک بڑی سہ ملکی سیریز کھیلے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہوگی، جس میں تینوں ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں گی۔ شائقینِ کرکٹ کے لیے یہ ایک شاندار موقع ہوگا کہ وہ دنیا کی مضبوط ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے دیکھ سکیں۔❤💯ل

09/06/2026

پاکستان اومینز ٹیم کا ورنہ اپ میچ میں یہ حال ہے سکواٹلینڈ سے نہیں جیت سکتا ہے تو یہ پھر ورلڈ کپ کے ساتھ جیتے گا تراب خان ائی ڈی کو فالو کرو

09/06/2026

پاکستانی ویمنز ٹیم کا عزم، ورلڈ کپ ٹرافی ہمارا ہدف کپتان فاطمہ ثناء نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ہم ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں۔ اس سال ہم بھرپور تیاری، جذبے اور اعتماد کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ پوری قوم کی دعائیں اور امیدیں ہمارے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے، پاکستان کا سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں بلند کریں گے اور ٹرافی جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔

09/06/2026

محمد رضوان بھی کپتانی کے دوڑ میں شامل ہوگیا اچھی خبر آگئ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کے کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے پی سی بی کا پہلا چوائس بابر اعظم اور سلمان علی آغا تھے لیکن بابر اعظم نے کپتانی لینے سے انکار کردیا اب دو نام زیر غور ہے سلمان علی آغا اور محمد رضوان ان دونوں میں سے کسی ایک کو کپتان چنے گا
میرے خیال سے محمد رضوان کو بنانا چاہئے سلمان علی آغا تو ویسے بھی ٹی ٹونٹی کا کپتان ہے آپ کیا کہتے ہیں ؟

09/06/2026

شاداب خان - نیا ٹی ٹونٹی کپتان شاداب خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی ٹونٹی کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔🇵🇰

09/06/2026

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کا خیران کن انکشاف سکندر رضا نے کہا🗣️ کہ میں سفیان مقیم کو اپنے ٹیم زمبابوے میں دیکھنا چاہتا ہوں اور انشاءاللہ وہ بہت جلد زمبابوے کی ٹیم کو جوائن کریں گے انشاءاللہ وہ زمبابوے کے لیے ایک بہترین اسپنر ثابت ہونگے

03/06/2026

آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ گریگ بلیویٹ🗣️ شاداب خان پاکستان کا بہترین آلرونڈر میں سے ایک ہے وہ کافی وقت کے بعد آیا ہے امید ہے وہ اس طرح کا شاندار کارکردگی دکھائے گے پاکستان کے لیے ورلڈ کپ 2027 کے لیے بہترین آلرونڈر ہے 🥵🇵🇰🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta Cantonment