Muhammad Shahbaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Shahbaz, Internet Marketing Service, Bahawalpur Punjab, punjab.
🌏Online Marketer | Problem Solver
📈Diffrent Business To Grow Online
📊Digital Marketer
📦Ecommerce
👨💻Business Advisor
💲 Life Goal >Financial Freedom
🌆Luxury lifestyle
💻Happy with Laptop
📱WhatsApp For Services
👉wa.me/+923061413684
25/04/2026
کورس کرنے کی ضرورت ہی نہیں
اگر آپ کے پاس یوکے ہو ایس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیں ، آپ اس پر کونٹینٹ بنائیں،
اگر کونٹینٹ کی سمجھ نہیں آرہی یعنی کونسی نیش کا انتخاب کریں تو ٹک ٹاک پر سرچ کر لیے وائرل ویڈیوز یا پھر گوگل پر سرچ کریں 2026 ٹرینڈنگ نیش آپ ادھر سے نیش کا فائنل کر لیں ۔۔۔زیادہ تر اے آئی ویڈیو فنی اسلامک انفارمیٹو ہسٹری یہی سب وائرل ہیں۔۔۔۔
آپ ایک دن اس کو سرچ کریں پھر جب فائنل ہو جائیں نیش پھر آپ ٹک ٹاک پر اپنی نیش کو سرچ کریں کوئی ویڈیو اس کو دیکھیں نیچے جو ہیش ٹیگ ہیں ان پر کلک کریں اس نیش کی اور ویڈیوز آجائیں گی۔۔۔کمپیٹیٹر کے اکاؤنٹس کو دیکھیں وہ والا اکاؤنٹ دیکھیں جو نیو ہو ایکٹو ویوز بھی زیادہ ہو اس کے کمنٹس پڑھے ، کمنٹس پڑھنے کے بعد اپنے پاس لکھ لیے ،دیکھیں ایڈینس کا کیا ریکشن ہیں وہ نیش کو پسند کر رہی ہیں کہ نہیں ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئیں آپ چینل کو دیکھیں ۔اور ایڈینس کے کمنٹس کس طرح کونٹینٹ پسند کرتی ہیں یہ سب جب آپ دیکھیں گے آپ کو نیو آئیڈیا آئیں گا۔۔۔۔۔ اور یوں آپ کی نیش فائنل ہو جائے گی ، اگر آپ مہنگے کورس کر لیتے ہیں صرف اس لیے کہ نیش فائنل ہو جائے گی اس غلط فہمی میں نہ رہیں کیونکہ نیش آپ نے خود فائنل کرنی ہیں کیونکہ مینٹورز بس ٹرینڈنگ نیش ہی بتاتے ہیں وہ آپ خود سرچ کر لیں ۔۔
------------
آئی ہوپ سمجھ آگی ہوگی نیچے دے گے ٹاپک میں سے نیکسٹ میں کس ٹاپک پر پوسٹ کروں کمنٹس میں بتائیں۔۔
اگلا سٹیپ سکرپٹ کیسے لکھوائیں جیسے کمپیٹیٹر کا ہیں۔۔
نیو ویڈیوز کس ٹائٹل پر ہوں
یوکے یوایس اکاؤنٹس پر پاکستان میں رہ کر کیسے کانٹینٹ بنا سکتے ہیں۔۔۔
________
اب سوال یہ ہیں کہ ہمارے پاس اکاؤنٹس نہیں ہم کیا کریں،
آپ یوکے یو ایس کا اکاؤنٹ بنوا لیے ، بالکل فریش اکاؤنٹ مکمل رہنمائی کے ساتھ ، تمام دیٹیلیز کے ساتھ دیا جاتا ہیں۔۔۔
اگر آپ اکاؤنٹس بنوانا چاہتے ہیں یا
اکاؤنٹس کے انفارمیشن کے لیے مجھے DM کریں
Acha Mjy Bty Ap kis Skill ma intrested han Comment kry
Asslam o Alaikum Friends
Urgently I need Shopify store design Expert, Send me a friend request directly
قوم کو تمام سیاسی ، مذہبی، اور علاقائ اختلافات بھلا کر متحد ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے پاکستان 🇵🇰پائندہ باد
23/04/2025
Shopfiy Free Course click on link https://chat.whatsapp.com/K1sFOvbTZyeFQcKJfLP3VU
Plz Join the Group who learn Shopify
Shopify Batch 14 live WhatsApp Group Invite
All Shopify Student com inbox 0306 1413684
Need Video Editor
اگر کوئی سٹوڈنٹ فری میں شاپیفائی(Shopify) سیکھنا چاہتا ہے تو کمنٹ میں شاپیفائی (Shopify)لکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Punjab
63100