PCB Sports
Pirmahal no 1 platform for live cricket
Contact number 03471624665
18/09/2024
یر محل کے تمام کھلاڑی انشاء اللہ جلد ایکشن میں ہوں گے Sports
18/09/2024
Sports انشاءاللہ بہت جلد …..Pirmahal
18/09/2024
بریکنگ نیوز ۔بریکنگ نیوز ۔ چیچہ وطنی میں ہونے والے آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں فہد میاں چنوں نے سٹوڈنٹ سپورٹس بورے والا کے بیٹ سے کھیلنے کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر فہد میاں چنوں نے بات کرتے ہوے کہا کہ بے شک میں بڑے بڑے برینڈز کے ساتھ کھیل رہا ہوں لیکن مجھے جو مزہ سٹوڈنٹ سپورٹس بورے والا بیٹ سے کھیلنے کا آتا ہے وہ کسی بیٹ سے نہیں آتا کیوں کہ سٹوڈنٹ سپورٹس بورے والا کے بیٹ کی کوالٹی سب سے اعلی ہے اور آپ نے کہا کہ میں مستقبل میں بھی سٹوڈنٹ سپورٹس بورے والا کے بیٹ سے کھیلتا رہوں گا
گڈ لک ۔ sports pirmahal
18/09/2024
Insh Allah comming soon……👍✌️✌️👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pir Mahal