Muhammad Hamza Mustafvi

Muhammad Hamza Mustafvi

Share

السلام علیکم :
تمام نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید۔

12/04/2026
Photos from Muhammad Hamza Mustafvi's post 11/04/2026

الحمداللّٰہ
10.4.2026 بروز جمعتہ المبارک پیر محل انٹر چینج پر حسیں ملاقات ۔
اینکر پرسن ARY QTV لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہم سب کے محسن ( صفدر علی محسن ) صاحب ۔

سعد گوندل( جھنگ ) حسن جلیل طاہر ، لیاقت علی قصوری ، محمد حمزہ مصطفوی ۔
مالک سیدی منظورالکونین شاہ جی ؒ کا یہ گلشن سدا سلامت رکھے ۔ آمین

04/03/2025

*3 رمَضانُ المبارک یومِ وصال*
*اُمُّ السّادات ، مَخدُومۂ کائنات ، دُخترِ مُصطفٰی ، بانُوئے مُرتَضٰی ، سردارِ خواتینِ جَہان و جِناں ، اُمُّ الہاد ، اُم ابیہا شہزادئ کَونَین ، والِدۂ حَسنین ، خاتُونِ جنّت ، سیّدہ ، طیّبه ، طاہرہ ، زاکِیه ، راضِیه ، مَرضِیه ، عابِدہ ، زاہدہ ، مُحدّثه ، مُبارَکه ، خَیرُ النِّساء ، سیِّدَةُ النِّساء ، سیّدَِتُنا فاطِمه زھرا (سلام اللہ علیھا)*

السلام علیک یا سیدہ فاطمہ الزاھرا ❣️
زاھرا کو عطا ہوئی جو شانِ اعلی
سمجھے گا اسے کوئی مقدر والا
امیدِ سفارش اُن سے رکھتا ہے نصیر
زاہرا کا کہا *مُصطفیٰﷺ* نے نہ ٹالا
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کثیرا ❤️

21/02/2025

ہر طرف مدحت سرکار سناتا ہوا میں ۔
اپنی بخشش کا یوں سامان بناتا میں ۔
https://youtube.com/?si=JTxe0R-y54fiW0cW

30/01/2025

مشہور زمانہ کلام :
اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے ۔
بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے ۔

16/12/2024

سٹاپ کے بلکل ساتھ ایک شخص نظر آیا جس کے پاس کچھ دیگیں اور روٹی کا ایک ڈھیر دیکھا گیا میں اس کے پاس گیا اور پوچھا بھائی ایک بندے کیلیئے روٹی کا کیا ریٹ ہےتو اس نے جواب دیا کہ بھائی یہاں پر روٹی فروخت نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ لنگر خانہ ہے اور یہاں پر روٹی بلکل فری ملتی ہے.
میرےساتھ میرا ایک دوست بھی تھا ہم نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہاں کون لنگر دے رہا ہے تو اس نے جواب دیا کہ مجھے بھی اس بات کا پتہ نہیں ہے مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ صبح ایک گاڑی آتی ہے جو مجھے 12 سو روٹیاں اور 4 دیگیں ترکاری کے دے کر چلی جاتی ہے اور میری ڈیوٹی یہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے میں اس کو کھانا ڈال کر دیتا ہوں اور اس کے بعد کھانا کھانے والےسے کہتا ہوں کہ دعا کرنا .
شام کو گاڑی پھر آتی ہے اور خالی برتن اٹھا کر واپس چلی جاتی ہے میں نے سوال کیا کہ آپ نے کبھی گاڑی والے سے نہیں پوچھا کہ یہ کھانا کون دے رہا ہے تو اس نے کہا کہ ضرور پوچھا ہے مگر گاڑی والا کہتا ہے کہ اس بات کا علم مجھے بھی نہیں ہے میں نے پوچھا کہ آپ کو اس کام کے بدلے کیا ملتا ہے اس نے کہا کہ مجھے ہزار روپے دیہاڑی ملتی ہے.
اسے کہتے ہیں اصل نیکی کا کام الله پاک اس شخص کے رزق میں مزید اضافہ کریں تا کہ یہ اس کام کو مزید بڑھا سکے نہ جانے یہ کون شخص ہے جو غریبوں کو کھانا کھلا رہا ہے۔
بہرحال الله پاک اس کی نیکی کو قبول فرمائے۔

#

13/11/2024

Mein gada e dayar e nabi hon (Old Kalam by Syed Zabeeb Masood shah Bukhari )

05/11/2024

پورا کلام سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔
https://youtu.be/7oOCH_xlXag?si=lPMa185I97tELRR7

07/10/2024

خوبصورت کلپ سماعت فرمائیں ۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Pir Mahal