Open File Media
I produce journalism-based content, interviews, and coverage of national and international events. Dedicated to meaningful storytelling and global connections.
صوابی ۔صوابی اور گرد نواح میں ہلکی بارش
صوابی ۔بارش سے موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا
صوابی ۔بارش کا سلسلہ اگلے چند گنٹھوں تک جاری رہنے کا امکان ۔
ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے کھڑی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ شدید ژالہ باری کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچے
دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان کے مقابلے میں زیادہ صوبے اور انتظامی یونٹس قائم ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ضلع خیبر کے مختلف مکاتب فکر نے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مؤثر انتظامی نظام ملک کو کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔
مزید تفصیل ہمارے نمائندے محمد اللہ خان آفریدی کی اس خصوصی رپورٹ میں۔
*صوابی: شہرام خان ترکئی کا ورکرز کنونشن میں خطاب*
ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی نے ایک ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت *496 روپے* اور ڈیزل کی قیمت *123 روپے* فی لیٹر بتائی۔
سیاسی لوگ سرکاری گاڑیوں کا مفت تیل استعمال کر رہے ہیں ان کو عام مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کا پتہ ہی نہیں۔
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
23/09/2026
AI in Education:
A Helpful Tool, But Not a Replacement for Learning
Artificial Intelligence has become a valuable tool for students, employees, and professionals. AI applications can help us generate ideas, improve our writing, conduct research, and complete difficult tasks more efficiently. There is no doubt that technology can make learning and professional work easier.
However, we should also think about the **long-term impact of depending too heavily on AI**, particularly among young students.
AI should be used as a *learning assistant, not as a replacement for our own efforts and abilities* . If students begin relying entirely on AI to write their assignments, solve their problems, and complete their academic work, they may gradually lose the opportunity to develop their own knowledge, creativity, critical thinking, and communication skills.
This raises an important question:
*If we allow AI to do all of our work, then what is the real purpose of education?*
Education is not simply about completing assignments or producing good papers. It is about developing the skills and confidence to think independently, solve problems, express ideas, and face challenges on our own.
AI can certainly help us—but we should **use it to improve our abilities, not replace them**. Students should continue to study, research, think, write, and complete their own work, while using AI for guidance, ideas, clarification, and improvement.
Ultimately, the world should recognize us for
what we can do with our own knowledge and skills, not simply for what an AI application can produce for us.
AI should be our tool—not our substitute.
Vice Of People
عوام نے مل کر سڑک بنائی، نمائندے کہاں ہیں؟
ہمارے علاقے میں بنیادی سہولیات کے لیے عوام اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے پر مجبور ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے مل کر اپنی جیب سے پیسے جمع کیے اور سڑک تعمیر کی۔
سوال یہ ہے کہ اگر عوام خود سڑکیں بنانے پر مجبور ہیں، تو پھر حکومت اور ہمارے منتخب نمائندوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
عوام کو سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، اور اس حوالے سے منتخب نمائندوں سے سوال ضرور ہونا چاہیے۔
#جوابدہی #ترقی #خیبرپختونخوا
اسلامیہ کالج پشاور میں پشتو کلچر ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ، اساتذہ اور دیگر افراد نے شرکت کی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر اباسین نےل بھی شرکت کی اور اپنے خطاب میں پشتو زبان، ثقافت، روایات اور پشتون معاشرے کی تاریخی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی۔
تقریب میں پشتون ثقافت کے مختلف رنگوں کو اجاگر کیا گیا، جبکہ شرکاء نے روایتی لباس اور ثقافتی انداز کے ذریعے اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا۔
پٹرول کی قیمت میں
تاریخی کمی
1 روپے کم ہوگیا۔
مبارک
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟ اور انسان کی تخلیق کیسے ہوئی؟
یہ کہانی ہے حضرت آدم علیہ السلام کی، جنہیں اللہ تعالیٰ نے مٹی سے پیدا فرمایا اور تمام انسانوں کا باپ بنایا۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو بے شمار علم عطا کیا اور فرشتوں کو حکم دیا کہ ان کے سامنے سجدۂ تعظیمی کریں۔ سب نے اللہ کے حکم کی تعمیل کی، مگر ابلیس نے تکبر کی وجہ سے انکار کر دیا اور مردود قرار پایا۔
بعد میں اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام کو جنت میں رہنے کی اجازت دی، لیکن ایک مخصوص درخت کے قریب جانے سے منع فرمایا۔ شیطان کے بہکاوے میں آ کر انہوں نے اس درخت کا پھل چکھ لیا۔
اپنی غلطی کا احساس ہوتے ہی حضرت آدم علیہ السلام نے فوراً اللہ تعالیٰ سے توبہ کی، اور اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے ان کی توبہ قبول فرما لی۔ پھر انہیں زمین پر بھیج دیا گیا تاکہ انسان یہاں اپنی زندگی گزارے اور اللہ کی عبادت کرے
ؑ #قرآن #اسلام
Category
Website
Address
Peshawar
091
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Open File Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.