Social work
Follow my new page
سنا ہے کہ اسلام آباد میں شراب اور گدھے حلال ہیں۔
11/08/2025
تیل پاکستان کا نکلا ہے لیکن خرید ہم 30 ہزار کلومیٹر دور امریکا سے رہے ہیں ٹیکنولوجیا
اسلام آباد میں مسجد غیر قانونی تھی اس لیے گرائی گئی، تو کیا حکومت خود قانونی ہے؟
11/08/2025
بارشوں کے باعث دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے: پی ڈی ایم اے
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/412144-
30/07/2025
محکمہ جنگلات کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت
کس کالام کا جنگل تو پہلے ہی ختم ہو چکا ہے اور جو چند درخت باقی رہ گئے ہیں اگر حالات ایسے ہی رہے تو وہ بھی جلد ختم ہو جائیں گئے
کس کالام کے عوام سے درخواست ہے خدا را اپنے بچوں کے حال۔پر رحم کریں ہمیں یہیں رہنا ہے جب دو فٹ برف پڑتی ہے تو ہم سب اپنے بچوں سمیت گلیشئیر کے خوف سے دو کلومیٹر دور بھاگ جاتے ہیں بارش ہو پھر بھی سیلاب کے خوف سے ڈر کر نقل مکانے کرتے ہیں اخر یہ سب کیا ہو رہا یے ہم اپنے والی نسل پر اتنا ظلم کیوں کر رہے ہیں ؟
جہاں تک محکمہ جنگلات کا تعلق ہے اس پر بات نہ کی جائے تو بہتر ہے وہ تو اپنے زمہ داری پوری کرنے کے بجائے صرف خزانےپر بوجھ بننے کے لے روز نئ بھرتیاں کرتے ہیں کالام میں ایک نا اھل ٹولہ اکھٹا کر رکھا ہے جو جنگلات کے حفاظت کے بجائے تماشائی بنا ہوا ہے
لیکن اصل مسلہ صرف حکومت کا نہیں بلکہ ہمیں یعنی کمیونٹی کو بھی ہوش اور عقل سے کام لینے کی ضرورت ہے ہم درخت لگاتے نہیں جو پہلے سے موجود ہے انہیں بھی بے دریغ کاٹ رہے ہیں اخر اسکا انجام کیا ہوگا ؟
ہمارے انے والی نسلیں ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کریں گی اب وقت اگیا ہے ہم جنگلات کی حفاظت کے لے سنجیدہ اقدامات کریں
ورنہ ہمیں اس کی بھاری قیمت چکانی پڑیگی
30/07/2025
بنوں پولیس نے مردہ جانور کو زبخ کرنے والے اور بعد میں فروخت کرنے والے گروہ کو چاند ماری نزد پیر دل خیل کے قریب گرفتار کرکے ابتدائی تفشیش کے لئے کینٹ تھانے منتقل کیا ,,,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
23120
11/08/2025