RAZVI NETWORK
teacher
03/08/2026
الحمدللہ رب العالمین
بفیضان نگاہ جناب حضرت سیدنا دکن بابا جی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
ان شاء اللہ عزوجل کل بروز پیر بعد از نماز عشاء چھٹی محفل بسلسلہ سالانہ محافل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2026ب بمقام جامع مسجد اسماعیل استاد بوساطت حاجی مراد علی مندوزئی ہزارخوانی پشاور پاکستان منعقد ہوا ہے۔
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین
01/08/2026
With Malik Alif Ullah Rizvi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
01/08/2026
الحمدللہ رب العالمین
بفیضان نگاہ جناب حضرت سیدنا دکن بابا جی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
ان شاء اللہ عزوجل تیسری محفل بسلسلہ سالانہ محافل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2026
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین
30/07/2026
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین
゚
29/07/2026
الحمدللہ رب العالمین
بفیضان نگاہ جناب حضرت سیدنا دکن بابا جی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
ان شاء اللہ عزوجل سالانہ محافل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2026 کا آغاز بروز بدھ سے ہوگا۔
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت محافل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین
29/07/2026
آقا کا میلاد آیا 🥰🥰🥰
الحمدللہ رب العالمین بفیضان نگاہ جناب حضرت سیدنا دکن بابا جی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
゚
07/01/2026
الحمد للہ رب العالمین! مولانا روح اللہ صاحب نے تخصص فی الفقہ (مفتی کورس) مکمل کر کے علمِ دین کے ایک نہایت دقیق، ذمہ دار اور عظیم مرحلے کو بحسن و خوبی طے فرمایا۔ یہ کامیابی آپ کی محنتِ صادقہ، استقامت، اخلاص اور اساتذۂ کرام کی رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ مولانا روح اللہ صاحب کو علمِ نافع عطا فرمائے، فہمِ دین میں پختگی، بصیرتِ فقہیہ اور تقویٰ و للّٰہیت میں مزید اضافہ فرمائے، اور آپ کو حق کہنے، حق لکھنے اور امت کی صحیح رہنمائی کرنے والا باعمل مفتی بنائے۔
اللہ رب العزت آپ کے علم کو امت کے لیے ذریعۂ ہدایت بنائے، آپ سے دین کی صحیح خدمت لے، اور آپ کو فقہِ اسلامی کے ذریعے معاشرے میں عدل، توازن اور خیر پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
25/11/2025
Category
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when RAZVI NETWORK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.