Muhammad rizwan

Muhammad rizwan

Share

Cricket update

27/04/2026

ویسے ان دونوں شہزادوں پر ابھی تک کسی نے خاطر خواہ تبصرہ نہیں کیا جو کہ ہونا چاہئے تھا،
حلانکہ ان دونوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کااصل حصہ سمجھا جاتاہے،اور گزشتہ پوراسال یہ دونوں ٹی ٹونٹی ٹیم کا خاص طور پر حصہ رہے ہیں،
اگر اس طرح کی کارکردگی کسی اور کی ہوتی(.....) میں کس کا تذکرہ کرہاہوں آپ سمجھ گئے ہوں گے، تو بہت سے اسپورٹس صحافیوں نے آسمان سر پہ اٹھا لینا تھا مگر ان شہزادوں کے کیس میں ایسا بلکل بھی نہیں ہوا.

27/04/2026

🚨بڑی خوشخبری🚨 پی سی بی ممکنہ طور پر 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے پہلے ون ڈے میچز کے پلان میں اضافہ کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ رپورٹس کے مطابق جولائی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز بھی متوقع ہے جس میں 3 ون ڈے میچز کھیلے جا سکتے ہیں۔ 👀
Follow Muhammad rizwan

27/04/2026

پی ایس ایل 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی 👑🔥
کشل مینڈس: 500 رنز
بابر اعظم: 485 رنز
فخر زمان: 401 رنز
اسٹیو سمتھ: 367 رنز
💓💓💓💓

27/04/2026

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی کامیابی ۔ اسلام آباد 28 اپریل کو پشاور زلمی کے خلاف کوالیفائر کھیلے گئ جسے جیت کر ڈائریکٹ فائنل بھی کھیل سکتی ہے ۔ جبکہ ملتان سلطان اور حیدرآباد کنگ مین پہلا ایلیمنٹر 29 اپریل کھیلیں گے جیتنے والی ٹیم یکم مئی کو کوالیفائر ہارنے والی ٹیم کے ساتھ کھیلے گی فائنل 3 مئی کو ہوگا
only Best cricket follow my pege

27/04/2026

🚨 یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے

کہ محمد رضوان نے جان بوجھ کر لاہور قلندرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے لیے میچ کو ہارا دیا 😳

لاہور قلندر کا کچھ فینز نے ایک اور الزام لگایا کہا آج میچ میں فکسنگ ہوئی ہے 🤔

سوال آپ سب سے ہے
کیا واقعی محمد رضوان آج فکسنگ کیا ؟
یا صرف غصے میں لگائے گئے الزامات ہیں؟

میرے خیال میں رضوان ایسا آدمی نہیں ہے 💯
آپ اپنی رائے ضرور دیں 👇

27/04/2026

* “Game on. Always.”

26/04/2026

Iska kya matlab ha

iska kya matlab ha

26/04/2026

حیدراباد نے راولپنڈی کو جیتنے کے لیے 245 رنز کا ٹارگٹ دیا جبکہ حیدراباد کو پلے اف میں جانے کے لیے 158 رنز تک روکنا ہوگا

26/04/2026

Shahzab gone by one and five delivery

26/04/2026

Fakhar Zaman on fire in HBL PSL XI 🔥
401 runs | SR 151.32 | Avg 57.29
Elite form. Match winner.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
Peshawar
PESHAWAR