Comrade Ahmadzai

Comrade Ahmadzai

Share

HUMAN RIGHTS ACTIVIST �
NO RELIGION UPPER THAN HUMANITY �
PTM ACTIVIST �
خدائی خدمتګار �

24/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/06/2025

آج صبح اذان کے وقت بنوں ڈومیل سترہ چشمہ کے مقام پر شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل سے تعلق رکھنے والے مداخیل متاثرین (IDPs) پر CTD اور فوج نے چھاپہ مارا۔
تقریباً 40 کے قریب افراد کو گرفتار کر کے لے جایا گیا، جن میں بوڑھے اور کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔
خواتین سے بدسلوکی کی گئی اور بچوں کو ہراساں کیا گیا۔
کیا وزیرستانیوں کے لیے اب بنوں بھی محفوظ نہیں؟
اپنے وطن میں اجنبی اور دربدر ہونے کے بعد یہاں بھی عزت پامال؟
ہم بنوں انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان بےگناہ متاثرین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

06/06/2025

محترم ډاکټر اسرار آتل ❤️❤️

25/05/2025

نشنلیانو مه خفه کیګی بابا به مو الله په ښه لاره روان کې دا نشې او تماشې به بریګدې الله نه دعا ورته اوغواړي 👉😁
Sardar Hussain Babak
Aimal Wali Khan
=

24/05/2025

میرعلی کا بدقسمت باپ ، ڈرون حملے کے حقائق اس مظلوم باپ سے سنیں ۔! 😢
اس مظلوم باپ کے دل میں بہت کچھ ہے لیکن مغاشرہ اتنا سنگ دل ہوچکا ہے کہ کوئی صحیح طریقے سے آپنا درد بیان نہیں کرسکتا 😪😪





UN Geneva
Human Rights Watch
CNN
Al Jazeera English

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
Peshawar