Sohail Raza
My name is Sohail Raza Bangash and this is my page name Sohail Raza
Sports News and vlogs
23/04/2026
کل اِس چڑے کی چڑیا اِسی روشن دان کے سوراخ سے گزری اور اندر چلتے پنکھے سے ٹکرا گئی ،میں نے اُسی وقت ٹوٹی جالی کا سوراخ ایک سخت کاغذ کی شیٹ سے بند کر دِیا تھا تاکہ مزید کوئی ایسا حادثہ پیش نا آئے ،میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ میاں صاحب اِس روشن دان کے بند سوراخ کے باہر اُداس بیٹھے انتظار کر رہے ہیں کہ بیگم باہر آئیں گی ،مگر وہ تو اللّٰہ کو پیاری ھو چکی ہیں اِس کو اب کون سمجھائے کہ جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے ،
اپنوں انتظار تو پرندے بھی کرتے ہیں
منقول
C...
21/04/2026
اگر نیت میں اخلاص ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں ہے پاکستان کے اسپین باولر سفیان مقیم نے آج سے ایک مہینہ قبل جس نیک کام کا آغاز کیا تھا اپنے محلے میں ایک بیوہ جسکا شوہر فوت ہواتھا اور وہ ایک مدرسے میں پڑھاتی تھی کرایہ کی گھر میں پانچ بچوں کیساتھ مشکل میں گزار کررہی تھی سفیان مقیم کے گھر کے بچیاں بھی اس مدرسے میں پڑھتی ہے سفیان نے اس کو یقین دلایا تھا کہ میں آپ کیلئے یہی گھر خریدوں گا جس گھر میں تم کرایہ پر ہو رپورٹ کے مطابق سفیان مقیم نے گھر کے مالک کو تمام رقم ادا کرلی ہے اس میں بابر اعظم اور سب سے زیادہ تعاون رضوان بھائی نے کیا تھا اور اب گھر اس بیوہ کے نام ٹرانسفر کردیاگیا ہے
یہ اللہ کا کرم ہے سفیان مقیم پر کہ اس نے اس بڑے کام کیلئے اس کو چن لیا کرکٹر تو اور بھی ہے ارب پتی بھی ہےسفیان مقیم زندگی میں کھبی بھی ناکام نہیں ہوگا کیونکہ جس کے پیچےیتیموں اور بےسہاروں کی دعائیں ہو تو وہ ناکام ہو ہی نہیں سکتا.
C...
20/04/2026
صبح سے رات بارہ بجے تک مسلسل کام کرنا بظاہر تھکا دینے والا معمول لگتا ہے، مگر جب یہی کام اپنا ہو تو اس میں ایک عجیب سی تازگی اور توانائی محسوس ہوتی ہے۔ یہی وہ فرق ہے جو نوکری اور اپنے کاروبار کے درمیان ایک واضح لکیر کھینچ دیتا ہے۔
16/04/2026
خان کے جوانی کے دوست کہتے ہیں وه جو کہتا تھا وه کر گزرتا تھا انجام سے ڈرنا اسکے خون میں ہی نہیں ہے اور خان سے پوچھا گیا خان صاحب ایک کے بعد ایک مشکل آپ خود مول لیتے ہیں آپکو زندگی مین سکون نہیں چاہئے? خان نے کہا جس دن صبح مین اٹھا اور میری زندگی مین کوئی چیلنج نا ہوا تو مجھے لگتا ہے میری زندگی ختم ہو جائے گی میری زندگی کا مقصد بڑا ہے آپ سوچیں 25 کروڑ لوگوں کی ذمہ داری اٹھا لینا عقلمندی ہے? وه بھی ایسی عوام جو اپنے حق کیلئے بھی نہ نکلے? لیکن وه اپنے اصول کے ہاتھوں مجبور ہے اس نے آج تک جو حاصل کرنا چاہا اپنے یقین اور محنت سے حاصل کر لیا اب وه اس ملک کو حقیقی جمہوریت دینا چاہتا ہے جس کیلئے وه یہاں بات ختم کر چکا ہے کہ یا غازی ہونگا یا شہید مگر اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹوں گا.
الله کی مدد آپکے ساتھ ہو کپتان جی مرشد جی الله دیر سویر آپکو غازی بنا کر لائے گا ان شا الله.
جہانزیب پاکستانی
C..
ایران اور امریکہ
مذاکرات ناکام
الله سے دعا ہے اپنا کرم رکھے،آمین.
یآ اللّٰہ خیر زلزلے کے جھٹکے
🥰🥰🥰🥰
゚
01/04/2026
لوگ کہتے ہیں قسمت نہیں بدلتی
لیکن سچ یہ ہے کہ ہم عادتیں نہیں بدلتے
31/03/2026
اچانک دنیا اجڑ گئی : اللہ کی مرضی کے آگے کسی کی نہیں چلتی ۔۔۔ تصویر میں آپ کو قبر کے پاس جو بدقسمت شخص نظر آرہا ہے یہ چند روز پہلے کویت میں تھا ۔ یہاں پسرور سیالکوٹ روڈ پر ایک ایکسڈنٹ میں اسکے دو بیٹے 18 سالہ ایان اور 14 سالہ رحمان انتقال کر گئے ، والد کو اطلاع دی گئی تو اس نے کہا میرے پہنچنے تک تدفین نہ کرنا ، رشتہ داروں اور گھر والوں نے دونوں جوان بچوں کی میتیں گھر میں رکھیں ماؤں بہنوں کا ماتم جاری رہا دو روز بعد چوہدری نذیر کویت سے پاکستان پہنچ گیا تو آخری دیدار اور ملاقات کے بعد ایان اور رحمان کی تدفین کردی گئی ، بیٹوں کی قبروں پر غم سے نڈھال والد چوھدری نذیر سدھو کے یہ 2 ہی بیٹے تھے جو اس کی کل کائنات تھے ۔۔بے شک دنیا فانی ہے ۔ اللہ کے فیصلے اللہ ہی جانتا ہے کہ ان میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے اور جو اس دنیا میں آیا اسے جلد یا بدیر جانا تو ہے دعا ہے اللہ کریم چوہدری نذیر کو صبر دے بلاشبہ یہ بڑے دکھ اور امتحان کے لمحات ہیں ۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون😭🤲
C...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
KOHAT