Riaz Marble
"Riaz Marble - Premium quality marble products for elegant spaces."
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ویگو گاڑی ناران دریا میں بہہ گئی تھی، لیکن موقع پر موجود رافٹنگ ٹیم نے بہادری اور فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں موجود چاروں افراد کی جان بچا لی۔
ایسے مشکل وقت میں مدد کرنے والے تمام رافٹنگ اہلکار واقعی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آئندہ ایسے حادثات سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ # #
نئی سوچ نئی منزل نیا عزم
اپنے گھروں کو سجانے کا عزم
مضبوطی کاعزم
ریاض ماربل لایااپ کے عزم کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیے ماربل کے خوبصورت اور رنگارنگ ڈیزائنز
مضبوط اور بہترین ورائٹی کے ساتھ
جو بنائے آپ کے گھر کو خوبصورت اور دلکش
گھروں ،دفاتر اور ،سکولز کو سجائیں ایک نئے عزم کے ساتھ
ریاض ماربلز دے رہا ہے آپ کو (*مطلب ٹھیکدار کو*)5٪ خصوصی رعایت
تو آج ہی تشریف لائیں
اور اس رعایت کا بھر پور فائدہ اٹھائیں
رابطہ کے لیے فون نمبر
ریاض
سید محمد ریاض
03159151792
نوٹ دی ایچ اے حیات اباد ریگی مادل تاون پشاور میں کسی بھی جگہ پر فری دلیوری کے ساٹھ دستیاب ہوگا
ایڈریس
ناصر باغ روڈ بادی زوسٹاپ پشاور نزد DHA ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000