Test Connection
We share scholarships for international students. PhD, masters, fellowships, study aid for internati please like our helpful page....
Follow me on WhatsApp... 😘 😘 🥰 Cute 🥰
30/05/2024
https://youtube.com/shorts/6M0jCK2la5c?si=6SDBZJWZb4Cq9JvY
Cat Meowing || Cat Voice || Cute Cat Voice Short Video #shorts #cat #catlover 😺😺 Fears of Sonya's cat🐱 😹Cats Doing Cat Things😹Cat Meowing 😺😺 || Cat Voice || Cute Cat Voice Short Video ultimate gui...
21/05/2024
Subscribe my YouTube channel, pl # #
👇 👇 👇
Surprising color recipes #colormixing #paintmixing #satisfying Surprising color recipes Indulge in the tranquility of Compilation 292, a perfect remedy for total relaxation and aidin...
25/06/2022
پچھلے دنوں آپ نے خبر سنی ہو گی کہ سعودی عرب کی طرف سے 600 پاکستانی طلبہ کو ہر سال بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سمیت مخلتف ڈپلومہ پروگراموں میں سکالرشپ دینے کی منظوری دی گئی تھی ۔ اب سعودیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کی طرف سے یہ خط سامنے آیا ہے جس میں لکھا ہے کہ اگر ہمارے طلبہ زیادہ دلچسپی دکھائیں تو ان سکالرشپ میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس سال بدقسمتی سے ابھی تک صرف 300 پاکستانی طلبہ کو ہی سکالرشپس جاری کی جا سکی ہیں ۔
سعودی عرب نے حال ہی میں ویژن 2030 کے تحت نہ صرف نئی یونیورسٹیاں کھولی ہیں بلکہ پہلے سے موجود یونیورسٹیوں کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے بھی بجٹ میں کئی گنا اضافہ کیا ہے جس سے نہ صرف یونیورسٹیوں میں سہولتوں میں اضافہ ہوا ہے بلکہ سعودیہ میں معیار تعلیم اور ریسرچ دونوں میں ہی بہت بہتری آئی ہے۔ سعودیہ میں جا کر پڑھنے کا اضافی فائدہ یہ بھی ہے کہ وقت ملنے پر آپ حج اور عمرہ بھی ادا کر سکتے ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ سعودیہ سے پاکستان آنا جانا انتہائی آسان ہے اور ساتھ کھانے پینے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ہوتا۔
جو پاکستانی طلبہ باہر جا کر پڑھنے کو شوق رکھتے ہیں ان سے یہی درخواست ہے کہ سعودیہ میں لازمی اپلائی کریں ۔ ہمارے دوست اور بھائی عثمان صاحب نے کافی محنت سے یہ لسٹ تیار کی ہے آپ ان کو یوٹیوب پر بھی تلاش کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ سکالرز ٹاک پر اپلائی کرنے کے حوالے سے پورا سیشن دیکھ سکتے ہیں ۔
مزید سوالات کے لئے ہمیں ان باکس کیجئے ان شا اللہ آپ کی رہنمائی کرنے کی پوری کوشش کریں گے ۔
https://www.facebook.com/scholarstalk5/videos/337194008413209
زندگی اتنی آسان پہلے نہ تھی 😊
سعودیہ کی کچھ یونیورسٹیوں کے ایڑمیشن لنکس حاضرِ خدمت ہیں ۔ HEC کی طرف سے کچھ دن پہلے جو اعلان ہوا ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے، کسی یونیورسٹی کی کسی ویب سائٹ، ایڈمیشن آفس، کسی سعودی نیوز پیپر، میں ایسی کوئی خبر دیکھنے کو نہیں ملی کہ سعودی عرب نے خاص پاکستانیوں کیلئے سکالرشپس اوپن کیے ہیں ۔۔
یونیورسٹی کی ویب سائٹس پر جاؤ، اگر ایڈمیشن اوپن ہیں تو اپلائی کرو اگر نہیں اوپن تو انتظار کرو۔
شکریہ
(1) Admission Portal for King Abdullah University of Science and Technology (KAUST): 👇
https://admissions.kaust.edu.sa/admission-requirment.html
(2) Fully funded Scholarships for Master of Science in Engineering Programs (MSc Engineering) , Qassim University, KSA: 👇
https://qec.qu.edu.sa/content/pages/2017 -content
(3) Admission Portal for King Abdulaziz University (KAU): 👇
https://dsa-scholarships.kau.edu.sa/Content-211995-EN-267078
(4) Admission Portal for King Fahad University of Petroleum and Minerals (KFUPM): 👇
http://www.kfupm.edu.sa/deanships/dgs/Pages/en/StartApplications.aspx
(5) Admission Portal for King Saud University (KSU): 👇
https://dgs.ksu.edu.sa/Account/Login?ReturnUrl=%2F
(6) Admission Portal - BS programs of Islamic University of Madinah: 👇
https://minhatee2.iu.edu.sa/
(7) Admission Portal - Arabic Department of King Saud University: 👇
https://ali-admit.ksu.edu.sa/ksu
(8) Scholarship Department of Umm-Al-Qura University: 👇
https://uqu.edu.sa/en/studaff/15995
(9) Scholarship Portal for Princess Naura University (for women): 👇
https://op.pnu.edu.sa/Scholarships/Home.aspx
(10) Admission Portal for Umm Al Qura University: 👇
https://uquweb.uqu.edu.sa/admission/ui/register?__cf_chl_jschl_tk__=pmd_3osRpyIVp1n2g_yu2I_8L7Qvqy7raz8KIBsD2kUOiTU-1633838511-0-gqNtZGzNAlCjcnBszQ09
(11) Scholarship Portal of Imam Muhammad Bin Saud University, Riyadh: 👇
https://menha.imamu.edu.sa/ #!/login
(12) University of Dammam, scholarship portal: 👇
https://www.iau.edu.sa/en/administration/deanships/deanship-of-admissions-and-registration/external-grants-and-scholarships
(13) Prince Satam Bin Abdulaziz Uni: 👇
https://eg.psau.edu.sa/Account/SystemStop
[Compiled & Presented By Muhammad Usman. Visit my YouTube channel "Test Connection" for more information]
11/06/2022
Malakand division phase 2 CT TEST
💥 بریکنگ نیوز 💥
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب
اگست میں نئی بھرتی کا اشتہار متوقع ہے جس میں 17 ہزار پی ایس ٹی اور 8 ہزار باقی کیڈرز کے ٹیچرز بھرتی ہونگے
وفاقی بجٹ کابینہ سے منظور!
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی.. !
ایٹا نے مردان ڈویژن کے سی ٹی اور پی ایس ٹی ٹیسٹ رزلٹ جاری کردیے.
رزلٹ دیکھنے کیلئے ایٹا ویب سائٹ وزٹ کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
2500
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |