Emergency Medical Technologist Association-EMTA

Emergency Medical Technologist Association-EMTA

Share

"This page is for the betterment and securing future of emergency medical technologist in KP and Pakistan.

Also this page will help emergency medical technologist to share their problems solve it , and make an effective collaboration with each

Photos from Emergency Medical Technologist Association-EMTA's post 09/07/2026

Alhamdulillah! 🙏
🎉 Congratulations to Our respected senior Mr.Zabi ullah Sahab 🎉

We are proud to share a major milestone of Emergency Medical Technologist.

Mr Zabih Ullah, Bs Emergency from Khyber Medical university, MS Emergency and intensive care from Superior University, currently working as Respiratory Therapist Supervisor_ at Hayatabad Medical Complex, Peshawar, have successfully passed the UK Test of Competency (TOC) examination.

He is now officially registered with the Health & Care Professions Council (HCPC) as a Critical Care Practitioner.
It is also honoured to be the 1st Pakistani to achieve this in the Critical Care Specialty.

Qualifications: BS Emergency & MS Emergency and intensive care, MPH, CRT, PGDRT, PGCPC, CHR, CHPE, AKU-NCD | Gold Medalist.

EMTA Congratulate Mr. Zabih Ullah for his Achievement❤️

Photos from Emergency Medical Technologist Association-EMTA's post 26/06/2026

ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن (EMTA) کے وفد کی ریسکیو 1122 کے Operational Director کے ساتھ ایک اہم اور مثبت ملاقات ہوئی۔ اس اجلاس میں صدر رحمت اللہ محسود، نائب صدر بلال خان
اور کور کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔
ملاقات کا بنیادی مقصد ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کے لیے کلینیکل اور انتظامی (Administrative) شعبوں میں روزگار کے مواقع، پیشہ ورانہ ترقی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اجلاس میں درج ذیل اہم نکات زیرِ بحث آئے:
ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں Fresh Graduates ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے آغاز پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اور انہوں نے یقین دلایا کہ ان شاء اللہ ہم ہر ضلع میں طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگرام فراہم کریں گے۔
ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کے لیے کلینیکل اور انتظامی دونوں شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر تبادلہ خیال ہوا، اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کے لیے ایک واضح اور مؤثر ہائیرارکل (Hierarchical) سٹرکچر کی تشکیل پر بھی بات ہوئی۔

الحمدللہ یہ ملاقات انتہائی خوشگوار، مثبت اور کامیاب رہا.
ہم ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 اور متعلقہ حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے ایک خط پر فوری توجہ دیتے ہوئے ہم سے رابطہ کیا، ملاقات کے لیے مدعو کیا اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کےمسائل سننے. ہم ان کے مثبت رویے، تعاون اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ برادری کے مسائل و تجاویز میں دلچسپی لینے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں💕

ترجمان
ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

KP Rescue1122

20/06/2026

ایک طرف وائس چانسلر صاحب Khyber Medical University یہ بات کرتے ہیں کہ فزیوتھراپسٹس، نرسنگ اور دیگر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو BPS-17 دیا جائے گا اور ان کی عالمی سطح پر اہمیت تسلیم کی جا رہی ہے، اور دوسری طرف KMU کے اپنے ہی ہسپتال میں ٹیکنالوجسٹ کی پوسٹ BPS-14 فکسڈ پے پر مشتہر کی جا رہی ہے۔ یہ کھلا تضاد کیوں ہے؟ اگر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز واقعی اتنے اہم ہیں تو پھر ادارے کے اندر ہی ان کی قدر کم کیوں کی جا رہی ہے؟ وائس چانسلر، رجسٹرار اور متعلقہ حکام سے سوال ہے کہ آخر یہ دوہرا معیار کیوں اپنایا جا رہا ہے.
لہذا ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ موجودہ اشتہار کو فوری طور پر واپس لے کر نیا اشتہار جاری کیا جائے، جس میں الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹس کی پوسٹ بی پی ایس-17 میں مشتہر کی جائے، کیونکہ یہی ان کا جائز اور قانونی حق ہے۔
ترجمان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا

Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Meena khan Afridi
Muhammad Sohail Afridi
Health Department, KP

20/06/2026

آج ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) کی جانب سے جاری کردہ hospital کی بھرتیوں کے اشتہار میں الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ کے ساتھ سراسر ناانصافی اور مذاق کیا گیا ہے۔

ایک ایسی یونیورسٹی جو ہر سال تقریباً ایک ہزار الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ گریجویٹ کرتی ہے، وہی اپنے گریجویٹس کی قابلیت اور پیشہ ورانہ حیثیت کو نظر انداز کر رہی ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔

کیا یہ مذاق نہیں کہ بیچلر ڈگری ہولڈر الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ کو BPS-14 میں بھرتی کیا جا رہا ہے؟

کیا یہ مذاق نہیں کہ جونیئر ٹیکنالوجسٹ (BPS-14) کی آسامی کے لیے کم از کم 3 سال کا تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے،

ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا اس قسم کی ناانصافی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، جناب مینا خان آفریدی، اور وزیرِ صحت خیبر پختونخوا سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس اشتہار کا فوری نوٹس لیا جائے اور الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ کو ان کا جائز حق دیا جائے۔

ہمارے مطالبات:

1۔ الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ کی بنیادی سروس اسٹرکچر کو BPS-14 سے تبدیل کرکے BPS-17 کیا جائے۔

2۔ بھرتی کے لیے درکار 3 سالہ تجربہ کم کرکے 1 سے 2 سال کیا جائے تاکہ اہل امیدواروں کے ساتھ انصاف ہو سکے۔

ترجمان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا
Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Health Department, KP
Muhammad Sohail Afridi
Meena khan Afridi

07/06/2026

ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹس ایسوسی ایشن (EMTA) کی جانب سے سید جواد علی کو ان کی شاندار کامیابیوں پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ سید جواد علی ایک ممتاز نوجوان مصنف، ہیلتھ کیئر انوویٹر اور ایمرجنسی پریپیرڈنس پاکستان (EPP) کے صدر ہیں، جنہوں نے ایمرجنسی میڈیسن، فرسٹ ایڈ اور عوامی صحت سے متعلق آگاہی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
ان کی تصنیف “Medical Emergency Preparedness” ایمرجنسی تیاری، ابتدائی طبی امداد اور کمیونٹی سطح پر فرسٹ ریسپانس کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ کتاب ایمرجنسی کیئر ایجوکیشن کو عام فہم، قابلِ رسائی اور مؤثر انداز میں فروغ دینے کی ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔
ہم بطور ایسوسی ایشن، نوجوان قیادت، صحت عامہ کے فروغ اور ایمرجنسی میڈیکل سروسز کی بہتری کے لیے ان کی مسلسل خدمات کو سراہتے ہیں۔ ان کی کاوشیں نہ صرف مستقبل کے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے لیے مشعلِ راہ ہیں بلکہ معاشرے میں ایمرجنسی آگاہی اور تیاری کے کلچر کو بھی فروغ دے رہی ہیں۔
Emergency Medical Technologist Association (EMTA) سید جواد علی کی اس نمایاں کامیابی کا باضابطہ اعتراف کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل، مزید علمی کامیابیوں اور ایمرجنسی کیئر کے شعبے میں مسلسل خدمات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
سید جواد علی — ایمرجنسی کیئر، قیادت، تحقیق اور خدمت کا ایک روشن استعارہ۔
Emergency Medical Technologist Association (EMTA)

Photos from Emergency Medical Technologist Association-EMTA's post 01/06/2026

Today, representatives of the Emergency Medical Technologists Association (EMTA) Bannu had a productive meeting with Medical Director MTI Bannu, Assistant Professor Dr. Farman Ullah Wazir.

During the meeting, we formally presented our request for the creation of Emergency Medical Technologist (EMT) positions in the Emergency Rooms (ER) and Trauma Units of MTI Bannu hospitals. We highlighted the increasing patient load in emergency departments and emphasized the essential role of Emergency Medical Technologists in providing rapid assessment, stabilization, monitoring, and emergency care for critically ill and injured patients.

Key points discussed included:
✅ Assessment of staffing needs in ER & Trauma Units
✅ Creation of dedicated EMT vacancies
✅ Transparent and merit-based recruitment process
✅ Proper utilization and deployment of Emergency Medical Technologists in emergency care settings

We sincerely appreciate the time, attention, and professional engagement of Medical Director MTI Bannu, Assistant Professor Dr. Farman Ullah Wazir, and we remain hopeful for positive steps toward strengthening emergency healthcare services.

Our commitment continues toward improving patient care and promoting the role of Emergency Medical Technologists in the healthcare system.

26/05/2026

🌙✨ Eid ul Adha Mubarak from the Emergency Medical Technologist Association-EMTA ! 🐐❤️
May this blessed occasion bring peace, happiness, and countless blessings to you and your loved ones. May your sacrifices be accepted and your hearts be filled with compassion, unity, and gratitude. 🤲✨

Photos from Emergency Medical Technologist Association-EMTA's post 19/05/2026

Today we had a detailed two-hour meeting with the Vice President of the Allied Health Professionals Council, Dr. Anees Muhammad Khan, where we discussed the different issues being faced by Emergency Technologists.

The meeting was attended by EMTA President Mr. Rahmat Ullah Mehsood along with cabinet members Mr. Naseer Ullah and Mr. Asad Shah .

Overall, the meeting was very positive and productive, and we hope that these discussions will bring practical improvements for Emergency Technologists in the near future, InshaAllah.

Photos from Emergency Medical Technologist Association-EMTA's post 16/05/2026

Today, EMTA members arranged a meeting.
During the meeting, we discussed several important matters related to our field. It was a productive session where members shared their ideas, concerns, and suggestions for improvement.
We also made plans for the future, focusing on how we can grow, support fresh professionals, and strengthen our role in the field.
InshaAllah, we will start working on these plans very soon.

13/04/2026

Allhamdullilah
Mr-Sultanat khan Graduated From KMU-IPMS as an Emergency care technologist finally got his DCAS-Paramedic 🚑🚨🩺🇦🇪 license in Dubai🇦🇪 and join ART ambulance 🚑 as a Paramedic .
Congratulations 👏🎉🎉
EMERGENCY Medical Technologists association kpk

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar
Peshawar