Waheed Gul Marketing
Citylights Group Of Companies Is A Leading Real Estate Form In Khyber Pukhtoon Khwah With Biggest Head Quarter In Peshawar & Largest Dealers Network....
وعدہ پورا! رفاق ٹاؤن میں ایک اور کسٹمر کا خواب سچ ہو گیا! 🎉✨
الحمدللہ! آج رفاق ٹاؤن (پھندو روڈ) میں ہمارے معزز کسٹمر کو نہ صرف پلاٹ کا مکمل قبضہ دے دیا گیا، بلکہ تمام قانونی فائلز بھی ان کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ 📂🔑
ہمارا مقصد صرف پلاٹ بیچنا نہیں، بلکہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنا ہے۔ رفاقت ٹاؤن میں محفوظ سرمایہ کاری اور بہترین مستقبل کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں! 💼
حاجی صاحب کو 5 مرلہ پلاٹ نمبر (62)کا قبضہ حوالہ ہو گیا
رفاق ٹاؤن پشاور پھندو روڈ میں چند پلاٹ باقی ہے -
سٹی لائٹ گروپ کمپنی پر اعتماد کرنے کا شکریہ ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0335 4495617
🌟 پشاور سپرئم سٹی — سٹریٹ 1 میں سنہری موقع! 🌟
موقع بار بار نہیں ملتا! سپرئم سٹی پشاور کے بالکل آغاز میں، پہلی سٹریٹ پر 5 مرلہ کا پلاٹ برائے فروخت ہے۔ جہاں سٹریٹ نمبر 1 کی وجہ سے رسائی سب سے آسان اور ویلیو سب سے زیادہ ہے۔
✨ پلاٹ کی خصوصیات:
5 مرلہ کا آئیڈیل سائز (فیملی گھر کے لیے بہترین)
پہلی سٹریٹ کی وجہ سے پریمیم لوکیشن 🌟
مستقبل میں شاندار منافع کی ضمانت 💰
⏳ دیر نہ کریں، یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ آج ہی وزٹ کے لیے رابطہ کریں!
رفاق ٹاؤن میں صرف اور صرف 3.5 مرلہ ایک اخری پلاٹ رہ گیا ہے۔
🎉 ایک اور خواب سچ ہو گیا! 🎉
ہمارے معزز کلائنٹ عمیر خان صاحب کو رفاق ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 105 خریدنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک اس نئی شروعات کو ان کے اور ان کی فیملی کے لیے باعثِ برکت اور خوشی بنائے۔
ہم پر اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ! 🤝✨
📞03354495617
📞 واٹس ایپ نمبر
🏡 سمارٹ ویلاز ٹاؤن – چارسدہ
🌟 چارسدہ کی سب سے خوبصورت اور پُرسکون لوکیشن!
پٹکی چوک کے بالکل ساتھ، مین سٹی میں — مکمل آباد اور تیار ٹاؤن
آسان اقساط:
💰 4 سال کی آسان ماہانہ ادائیگی، صرف 10000 روپے سے شروع!
⚡ پلاٹس بہت محدود ہیں — جلدی کریں!
👣 آج ہی وزٹ کریں اور اپنا پسندیدہ پلاٹ بُک کروائیں۔
🚀 ایسے مواقع بار بار نہیں آتے — اپنی جگہ ابھی محفوظ کریں!
اہم خصوصیات:
✅ مکمل آباد اور چالو ٹاؤن
✅ محفوظ سرمایہ کاری
*کمونٹی سینٹر پارک *مسجد آبادی پہلے سے موجود ہے *سیرپم سٹی پشاور* میں ۔۔جہاں آپ کو پورے چار سال کی آسان قسطوں پر پلاٹ مل رہا ہے ۔ یہاں اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ کریں ۔ اور ایک لگژری لائف سٹائل گزارہ۔سیرپم سٹی میں آخری چند پلاٹ باقی ہے
*سیرپم سٹی پشاور* جہاں آپ کی بچوں کی مستقبل محفوظ ہوسکتی ہے ۔ یہ وہُ ہاسنگ سوسٹی ہے جہاں پر تمام سہولیات پہلے سے موجود ہے ۔ صرف بکنگ پر ہی اپنے گھر کی تمیر شروع کریں سیرپم سٹی میں آخری چند پلاٹ باقی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |