Deep lover
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deep lover, Athlete, Khanpur.
اپنے بزنس کا ایڈ اس پیج پر چلانے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے بزنس کو پروموٹ کروائیں ہمارے لاکھوں میں فالورز اور ریچ آپ کے بزنس کے لیے فائدہ مند ہونگے
DM me for paid promotions 💥
16/02/2026
آئی سی سی کا ترلہ منت کر لو کہ ہمیں ہر ٹورنامنٹ میں بھارت کے ساتھ گروپ میں رکھوا کر ذلیل کروانا بند کریں... 🙏
کوئی جوڑ ہی نہیں ہماری ٹیم ان کے سامنے ایسوسی ایٹ سے بھی گئی گزری لگتی ہے...
16/02/2026
انڈیا کو انڈیا میں شکست دینے والے کو کپتان عمران خان کہتے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی کپتانی میں انڈیا کے 15 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ 4 جیتے اور 11 ڈرا کروائے لیکن کسی میں شکست نہیں کھائی۔ بھارت کے ون ڈے میچ میں بھی خان چھائے رہے۔ 24 ون ڈے میچز اپنی کپتانی میں انڈیا کے خلاف کھیلے۔ 19 میں فتح حاصل کی، صرف 4 ہارے اور ایک برابر ہوا۔ یہ تھے ہمارے ہیرو اور کل ہماری ناک کٹوا کر رکھ دی بزدل ناکام ٹیم نے۔۔۔🔥☠️❤️
15/02/2026
سری لنکا میں 11 پاکستانی پھنسے کھلاڑیوں کو ریسکیو کرنے حکومت ٹیم روانہ 🤭🤭
15/02/2026
فوجی فخر زمان چیمپئن ٹرافی 2017 کا ہیرو آج انڈیا کے خلاف بینچ پر بٹھا ہے بہت ہی افسوس کی بات ہے 😭
بائیکاٹ بہتر تھا
ind vs pak
15/02/2026
ڈز ڈز ڈز ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارا سائم ایوب بولر بھی بن گیا ہے 2 ڈبل وکٹیں گردئے ایک ہی اوور میں شاندار بولنگ کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے❤💕🔥
15/02/2026
بھارت کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 1 رن پر گرگئی۔
بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا نے پہلی وکٹ حاصل کی۔
پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
🚨میچ سے پہلے 5 ہزار آمین چاہیے🚨 یااللہ میچ کو صرف 1 گنٹھہ باقی ہے یا اللہ آج پاکستان کو بھارت کے خلاف شاندار فتح نصیب فرما آمین آمین آمین❤ 💕🔥
14/02/2026
🚨پاکستانی فینز کے لیے بڑی خبر🚨 ابھیشیک شرما کافی بیمار ہوئے ہیں انکی 2 کلو وزن کم ہوا ہے باکی فلحال انکی طبیعت بہتر ہے لیکن ابھی کچھ نہیں کہ سکتے کہ وہ پاکستان کہ خلاف میچ میں کھیلے گا یا نہیں_ کیا پاکستان کے خلاف میچ میں ہونا چاہیے یا نہیں۔ ❤💕🔥
14/02/2026
🚨کنگ محمد عامر نے بڑی شرط لگادی🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ اگر بابر اعظم بھارت کے خلاف 160 کے اسٹرائیک ریٹ سے 50 سے زائد رنز اسکور کرتا ہے تو میں انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لوں گا اور پاکستان کے لیے دوبارہ کھیلوں گا۔" 🇵🇰🦁
13/02/2026
پشاور تیار ہو جاؤ! عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے لیے تیاریاں عروج پرnروشنیوں کی چمک، گراؤنڈ کی سجاوٹ اور شائقین کا جوش — اب پی ایس ایل کا اصل مزہ پشاور میں بھی دیکھنے کو ملے گا! 😍🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khanpur