Imran Riaz Vlog
Fight for real Azadi
عمران ریاض کی دبنگ انداز میں واپس انٹری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے
آتے ہی ن لیگ ،پیپلزپارٹی ملکی سب غداروں کو دھو ڈالا
اس کلپ کو پھیلائیں تاکہ پتہ چلے ٹکر کا صحافی واپس آگیا ہے
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
مجھے سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا، یہ ظلم ہے، مجھے قوم کی خدمت کرنے پر سزا دی جارہی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب
ٹکر کا عمران بھائی پھر میدان میں آچکا ہے
ماشاءاللہ بھائی کو گرجتے دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
اللہ عمران بھائی کو سلامت رکھے آمین
ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔
بریکنگ نیوز 🚨
الحمد شیر افضل خان مروت رہا، یہ خبر سنتے ہی مخالفین کے کانپیں ٹانگ گئ ✌❤
آج میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔ لطیف کھوسہ
17/12/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.