Frontier Anti Corruption

Frontier Anti Corruption

Share

Please Like Our Page For Braking News and Political Analysis
www.facebook.com/frontieranticorruption

20/12/2025
مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ،، بس ڈرائیور نےمسافروں کو راستے میں اتار دیا 22/11/2025

مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ،، بس ڈرائیور نےمسافروں کو راستے میں اتار دیا

مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ،، بس ڈرائیور نےمسافروں کو راستے میں اتار دیا

22/11/2025

مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ،، بس ڈرائیور نےمسافروں کو راستے میں اتار دیا

31/10/2025

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارتِ خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

30/10/2025

اسلام علیکم ،تمام د وستوں کوبتانا چاہتاہوں کہ آج میرے فیس بک اکائونٹ کو کسی نے ہیک کرکے میرے ذاتی فیس بک اکائونٹ او ر میرے اخبار کے آفیشل پیچ سے غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھی جس سے میرا کسی طور پر تعلق نہیں ہے نیز اگر کسی کو میرے اکائونٹ سے آج کے روز میسج کیاگیا ہو اسے بھی نظرانداز کریں۔
نیز میں نے اکائونٹ کو ریکور کرکے غیر اخلاقی مواد کو ہٹادیا ہے ۔

Photos from Frontier Anti Corruption's post 13/10/2025
Photos from Frontier Anti Corruption's post 16/09/2025

Daily Frontier AntiCoruutpion

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00