EKOR
🛍️ Welcome to EKOR - Your Ultimate Shopping Destination! 🌐✨
30/12/2024
الحمدللہ! ہمارے تمام گاہک ہماری پروڈکٹس سے خوش اور مطمئن ہیں۔
ہم ہمیشہ معیاری چیزیں فراہم کرتے ہیں اور گاہکوں کی خوشی ہماری اولین ترجیح ہے۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ، یہ ہمارا حوصلہ بڑھاتا ہے۔
آپ کی خوشی، ہماری کامیابی!
یہ رہا ہمارے ایک گاہک کا ریویو:
الحمدللہ! ہماری زیتون ٹی کے آرڈرز میں دن بدن بہترین اضافہ ہو رہا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے معزز ریٹرن کسٹمرز بھی مسلسل ہم سے رابطے میں ہیں اور ہماری پروڈکٹ سے مطمئن ہیں۔ یہ سب اللہ کے فضل اور آپ کی محبت کی بدولت ہے۔ شکر ہے کہ ہماری ترقی کا سفر بہتری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، اور ہمیں امید ہے کہ آپ کا اعتماد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔
تمام احباب اور کسٹمرز کے اعتماد کا بے حد مشکور ہوں۔۔
الحمداللہ خوش زائقہ زیتون قہوے کا بیس کلو گرام کا سٹاک ایک ہفتے میں مکمل سیل ۔۔۔!
نیا محدود فریش سٹاک کل آ جائیگا. ابھی آرڈر کریں، اس بار سٹاک بہت کم ہیں.
#زیتون
21/03/2024
زیتون چائے کا فیڈ بیک
الحمد للّٰہ
Abdullah Burki ❤️❤️
17/03/2024
"ہماری مسلسل فروخت میں زیتون قہوہ موزوج ہے۔ ابھی حاصل کریں اور صحتمند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ اس قہوہ کا رنگین ذائقہ اور صحت بخش خصوصیات آپ کو دلائے گا۔ ماہرہ تیاری اور صفائی سے بنایا گیا ہمارا زیتون قہوہ آپ کے لیے انتظار کر رہا ہے۔ ابھی حاصل کریں اور صحتمند زندگی کی شروعات کریں! 🌿🍵
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000