Malakand News Ror Ge.com
Ror ge
اعلانِ جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رفیق بابو صاحب، صادق امیر صاحب اور شاکر سکنہ ہائی سکول ولےکورونہ کے والد محترم اور فیصل،فرحان،اور مظہر الحق کا دادا سلطان لالا، انتقال فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج 11 اپریل 2026 بوقت 2:00 بجے دوپہر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ملاکنڈ شاہ کورونہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ بروقت شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
مزید گزارش ہے کہ قبر کھودنے کے لیے جلد از جلد قبرستان پہنچیں کیونکہ وہاں افراد کی کمی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
پاکستان سے آنے والے بھائیوں کے لیے ضروری پیغام! 📢
سعودی عرب میں صرف سیفٹی آفیسر کی ہی جاب نہیں، بلکہ اگر آپ میں ٹیلنٹ ہے تو آپ سپروائزر اور فورمین جیسی بڑی پوزیشنز پر بھی جا سکتے ہیں۔
اپنے ویزے اور جاب کی تلاش میں وسعت لائیں، رزق کے PardesiLife ہر جگہ کھلے ہیں۔ 💼✨
"پردیسیوں کی سیفٹی پر اتنا خرچہ کیوں؟ جواب سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے! 🤔🦺"
"دیارِ غیر میں بیٹھے ایک مسافر کا اپنے وطن کے والدین کے نام مخلصانہ پیغام: اپنے بچوں کو صرف وقت نہ دیں، بلکہ ان کی تعلیم اور سبق پر بھرپور توجہ دیں۔ یہی ان کا اصل مستقبل ہے۔"
"پاکستان سے سعودی عرب (یا متعلقہ ملک) سیفٹی آفیسر کے طور پر آنے والے نوجوان کا سفر اور تجربہ۔ سیفٹی آفیسر سے خصوصی گفتگو
"کیا آپ بھی بطور سیفٹی آفیسر بیرون ملک کام کرنا چاہتے ہیں؟ ہمارے نئے ساتھی سے جانئیے کہ یہاں کام کا ماحول کیسا ہے۔"
28/08/2025
ضروری اعلان
میرے ہم وطنو!! دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*
24/08/2025
دلبر خان دل کے آپریشن کی دوران ۔۔
وفات ۔ہوچکا ہے ۔ نماز جنازہ آج 11بجے ولے کورونہ میں
ادا کیا جائے گا۔
23/08/2025
Congratulation To Dr Shahab Uddin on successfully completing his doctoral Degree.
Announcement of scholarship in quaid e azam inter college Balambat dir lower.
August 08 2025