Tasbeehullah

Tasbeehullah

Share

like My Page

21/05/2026

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سی سی پی او میاں سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار، لینڈ مافیا، قبضہ گروپ اور جرائم پیشہ عناصر کے کیخلاف پولیس کی کارروائی قانونی قرار

05/05/2026

🚨 *اعلان جنازہ*

شیخ صاحب رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل، *5 مئی 2026ء* کو *بعد نماز عصر 5:30 بجے ترنگزئی کے بڑے قبرستان* میں ادا کی جائے گی۔

تمام اہلِ اسلام، علماء کرام، طلباء اور عوام الناس سے شرکت کی استدعا ہے۔

03/05/2026

Congratulations 🎉 to all zalmi fain

پشاور زلمی 8 سال بعد پی ایس ایل کا دوسرا ٹائٹل جیت گئی
Peshawar Zalmi Congratulations 💛

30/04/2026

*جنہوں نے کئی کئی گھنٹے لائنوں میں لگ کر ٹینکیاں فل کروائی ہیں، پچاس سے سو روپے مہنگا ہونے کے چکر میں ان کا کیا حال ہے ۔۔۔۔۔* 🤣🤣🤣

23/04/2026
21/04/2026

سب انسپکٹر طارق روغانی ایس ایچ او تھانہ تہکال تعینات
Welcome new sho tana tehkal

15/04/2026

Rishka ye oswazola nu thawan ye chata laro?

~Dr

10/04/2026

پٹرول 12 روپے اور ڈیزل 135 روپے سستا ہونے کا اعلان۔

ہم شہباز شریف سے مطالبہ کریں گے کہ پٹرول 12 روپے نہیں کم ازکم 50 روپے سستا کریں یہ اعلان ٹھیک نہیں ہے 12 روپے سے عوام کو کیا ملے گا ڈیزل کے بجائے پٹرول سستا کریں

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar