KPK Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK Updates, Advertising/Marketing, Shabqadar Charsadda Kpk, Peshawar.
11/04/2024
پشاور سمیت ملک بھر میں یوم سسرال عزت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
😜😜😜 Tag e kai
11/04/2024
خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 10 اپریل 2024
اس عید الفطر پر کسی بھی سیاحتی مقام کے لیے روانہ ہونے سے پہلے محفوظ سفر اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنانے کے لیے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ سیاحتی ہدایات پر عمل کریں۔
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE
11/04/2024
❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️
ضروری اعلان ( #عالم بنئیے وه بھی میں)
تمام اھل خیر حضرات کو درخواست ہے کہ اپنے گھر اور معاشرہ اسلامی نمونہ بنانے اور دنیا اور آخرت کی عزت سکون اور کامیابی کے لئے اپنے گھروں سے ایک ایک بچے کو (ناظرہ، حفظ ،تجوید ،تخصص فی الفقہ اور علم دین سیکھنے کے لئے) مدرسوں میں وقف کریں،
ان شاءاللہ عید الفطر کے بعد تمام مدارس میں داخلے شروع ہوں گے اس سلسلے میں میں سیکنڈ ٹائم میں خدمات سرانجام ہوں گے۔موقع غنیمت سمجھ کر داخلے کے لیے بروقت رابطہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا 🌷
06/11/2021
Make Your Professional Resume
19/10/2021
Make your professional Resume to
Make your Future better
Make a professional cv to
Get a job easily
14/12/2020
14/12/2020
03409893871
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
24630