Profile Pakistan

Profile Pakistan

Share

السلام علیکم محترم دوستوں۔
آواز پاکستان اپکو پاکستان اور تمام دنیا کے خالات واقعات سے باخبر رکھےگا۔

15/10/2025

وطنِ عزیز پاکستان کا دشمن پوری قوم کا دشمن ہے۔ پاکستان سے بُغض رکھنے والا چاہے کسی بھی ملک، قومیت یا نسل سے ہو اُسے پاکستان کی سالمیت اور بقا پر فوقیت نہیں دی جا سکتی۔ سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰💚

16/06/2025

امریکی کارٹونز 😆 😂 😆 😂
American Corton 😆 😂 😆 😂
United

12/05/2025

Warning 18+ 🚨

Pakistan as a nation of 250+ million people highly condemns the absolutely shameful & disgusting remarks by an Indian Army Major Gaurav Arya regarding the foreign minister of Islamic Republic of Iran.

Pakistan & Iran may have some small issues, however Iran & Pakistan are brotherly countries & thing which binds us together is Islam, Alhumdulillah 🇮🇷 🇵🇰

10/05/2025

افواج پاکستان آپریشن بنیان مرصوص جاری رکھیں خدارا کچھ عقل سے کام لو ہمارا کام دشمن بڑا مکار ہے ہندوستان کے گھٹنے ٹیکنے تک جنگ جاری رکھنے کی استدعا ہے کیا افواج پاکستان چار گھنٹے جنگ کرنے کے بعد تھک گئی ہے قوم تمہارے ساتھ ہیں

Donald J. Trump

10/05/2025

Donald Trump betrayed the Pakistani army and pakistan Nation provided relief to India and attacked Pakistan again. Pakistan Army Continue Operation Banyan Al-Marsoos

10/05/2025

ڈونلڈ ٹرمپ نے افواج پاکستان کو دھوکہ دے دیا انڈیا کو ریلیف فراہم کر کے پاکستان پر دوبارہ حملہ آور کردیا۔افواج پاکستان
آپریشن بنیان المرصوص جاری رکھیں

10/05/2025

سییز فائر دھوکہ
انڈیا نے پاکستان پر حملہ کر دیا
پاکستان جوابی کاروائی کرکے منہ توڑ جواب دیں
افواج پاکستان زندہ باد

10/05/2025

📍𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐁𝐮𝐧𝐲𝐚𝐧 𝐮𝐥 𝐌𝐚𝐫𝐬𝐨𝐨𝐬
شیوانی سنگھ کو چائے کا کہا لیکن وہ کہتی نہیں میں نے سٹنگ پینی ہے.
یہ میڈم ہمارے قبضے میں ہے ، اب بتائیں سندور لگائیں یا چائے پلائیں ؟۔

ایک ضروری بات. اطلاعات کے مطابق گرفتار ہندوستانی پائلٹ ایک خاتون ہیں.
اب جبکہ وہ جنگی قیدی ہیں تو ان کے ساتھ احترام کا سلوک کیا جانا چاہئے. اور ہلکی گفتگو سے پرہیز ہونا چاہیے. چاہے وہ ہمارے ساتھ لڑائی میں ہی تھی

10/05/2025

‏اودھم پور ایئربیس، بھارت

10/05/2025

بریکینگ نیوز🚨
بہت بڑی خبر ۔۔ پاکستان نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرتی ہے۔*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gulbahar No 4
Peshawar
25000