Dir update

Dir update

Share

أياك نعبد واياك نستعين

#دیر    امن کا پیغام – شریف خیل قوم کا جرگہ 🕊️

آج نہاگدرہ ویلج کونسل ماتاڑ میں شریف خیل قوم کا ایک اہم جرگہ ملک شاہنواز خان کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
اس جرگے میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ:

"یہ پشتون وطن ہمارا ہے اور اس کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔"

شریف خیل قوام کے نوجوانوں اور مشران ( ملک مظفر خان چیرمین ملک خان زیب حاجی ملک  زرین خان گل زرین چیرمین ملک  پاس زمین ملک گل پروز خان ) ودیگر رہنماؤں نے عہد کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے عسکریت پسند عناصر کو اپنے دیر کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اور ان کے خلاف ہم ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔

جرگے میں خطاب کرتے ہوئے ملک شاہ نواز خان نے کہا کہ پولیس ہمارے قوم اور پشتون ملت کے بچے ہیں، جو ہمارے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرتے ہیں۔ ہم ان قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور پولیس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔
#امن_کا_عزم  
#شریف_خیل_قوم  
#ملک_شاہ نواز_خان  
#پولیس_کے_ساتھ  
#دیر_کا_امن  
#پشتون_وطن 27/08/2025

#دیر امن کا پیغام – شریف خیل قوم کا جرگہ 🕊️ آج نہاگدرہ ویلج کونسل ماتاڑ میں شریف خیل قوم کا ایک اہم جرگہ ملک شاہنواز خان کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اس جرگے میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ: "یہ پشتون وطن ہمارا ہے اور اس کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔" شریف خیل قوام کے نوجوانوں اور مشران ( ملک مظفر خان چیرمین ملک خان زیب حاجی ملک زرین خان گل زرین چیرمین ملک پاس زمین ملک گل پروز خان ) ودیگر رہنماؤں نے عہد کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے عسکریت پسند عناصر کو اپنے دیر کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اور ان کے خلاف ہم ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ جرگے میں خطاب کرتے ہوئے ملک شاہ نواز خان نے کہا کہ پولیس ہمارے قوم اور پشتون ملت کے بچے ہیں، جو ہمارے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرتے ہیں۔ ہم ان قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور پولیس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ #امن_کا_عزم #شریف_خیل_قوم #ملک_شاہ نواز_خان #پولیس_کے_ساتھ #دیر_کا_امن #پشتون_وطن

17/08/2025
Photos from Dir update's post 16/08/2025

ماتی بہ پنجری شی زاولنی بہ ٹولی وشلیگی
چا دے تل ساتلی ازمرےپہ زاندانونو کی
چرمین صیب✍️👍

15/08/2025

لالیہ سہ تورا دی وکڑہ د لشکر مخکے مخکے تلے کونڈا دی کڑمہ۔

15/08/2025

اسلام علیکم ملگرو فیج درسرہ فالو کئ

Photos from Dir update's post 14/08/2025

🔴 تلاشِ گمشدگی
بچہ عبداللہ بن جمیل خان، سکنہ واڑی پائین، کل شام سے گھر سے لاپتہ ہے۔

اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں،
تو براہِ کرم ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں:

📞 0314-3249190
📞 0348-8881277

آپ کی ایک اطلاع ہمارے لیے بہت قیمتی ہو سکتی ہے۔
شکریہ!

13/08/2025

باجواڑ 😭

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar