Basit Rahman
یہ پیج میں خدمت کے لیے استعمال کر رہا ہوں
تاریخ میں پہلی بارلیجنڈ محمد یوسف ،وسیم اکرم شعیب اختر ،شاہد آفریدی مصباح الحق ایک ساتھ بستر اٹھا کر چالیس دن کیلئے تبلیغ پرجائیں گے
03442023427۔رابطہ نمبر
(سٹریٹ لائٹ )
حکومت پاکستان اسلام آباد لاھور کراچی تک محدود ھے۔ھمار ے ملاکنڈ میں تین بجلی گھر موجودھے۔لیکن گھروں کا بجلی نہیں ھے۔سٹریٹ لائٹ تو دور کی بات ھے۔ریاض شہر سے لیکر مکہ تک بائی روڈ فاصلہ 950 کلومیٹر دونوں سائڈ پر سٹریٹ لائٹ نصب ھے۔کوئی یہ کہہ نہیں سکتا کہ رات ھے۔اور پھر مکہ سے مدینہ تک450کلو میٹر وہ بھی دونوں سائڈ پر سٹریٹ لائٹ لگے ھیں۔۔وجہ صرف یہی ھے کہ وہ قوم کا پیسہ قوم ہی پر خرچ کرتا ھے۔اور یہ قوم کا پیسہ اپنے آپ اور بچوں کے لیئے چوری کرتا ھے۔💯💯💯
یہ بات بالکل سچ ہے
انسان ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے
مگر انسانیت ہر گھر میں پیدا نہیں ہوتی
بٹ خیلہ اف سو س ناک خبر
2 افرا د ج ا ب ح ق
افسوسناک خبر
بٹ خیلہ ضلع ملاکنڈ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہیں
جس میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں مالاکنڈ لیویز نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کیا مزید معلومات کا انتظار
سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی آگاہی پیغام
سوات کے علاقوں بحرین اور مدین میں پانی کے بڑے تودے گرنے کے باعث دریائے سوات میں شدید طغیانی اور سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سیلابی ریلہ دریائے سوات کے ساتھ ساتھ نچلے علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے اور ملاکنڈ سمیت دیگر نشیبی علاقوں تک پہنچنے کا امکان ہے۔
تمام عوام الناس سے پرزور اپیل ہے کہ دریا، ندی نالوں اور ان کے کناروں پر موجود افراد فوری طور پر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہو جائیں۔ کسی بھی قسم کی غیر ضروری نقل و حرکت، سیلابی پانی کے قریب جانے یا سیلاب کا نظارہ کرنے سے گریز کریں۔
والدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے قیمتی جانوں اور املاک کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر قسم کی آفت سے محفوظ فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
23020