Faiz ullah

Faiz ullah

Share

Member of Jamiat Talba Islam University Campus Peshawar
Former President jamiat Talba Islam University of Agriculture Peshawar

01/05/2026

The Voice of Students and Nursery For Leadership Jamiat Talba Islam.🏁 ✌️

30/04/2026

یہ کوئی عام تصویر نہیں… یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت کا آئینہ ہے 💔
جو شخص کتوں کے ساتھ بےحسی کی حالت میں پڑا ہے، وہ کوئی جانور نہیں… وہ بھی ایک انسان ہے، کسی ماں کی امید، کسی گھر کا سہارا۔ مگر افسوس کہ اسے اس حال تک پہنچانے والے وہ بے رحم منشیات فروش ہیں جو چند پیسوں کے لیے انسانیت بیچ دیتے ہیں۔
یہ لوگ صرف مجرم نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے لیے زہر ہیں۔ ان کی وجہ سے نہ جانے کتنے گھر برباد ہو چکے، کتنی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، اور کتنے نوجوان اندھیرے راستوں پر چل پڑے۔
سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے… اور ہم خاموش ہیں۔
آخر کب تک؟ کب تک ہماری نسل یوں تباہ ہوتی رہے گی؟
یاد رکھیں… خاموش رہنا بھی جرم ہے۔
اگر آج ہم نہ بولے، تو کل یہ مسئلہ ہر گلی، ہر محلے کا منظر بن جائے گا۔

16/04/2026

With Most Energetic President of Jammiat Talba Islam University of agriculture Peshawar Mian Farooq kaka kheel

16/04/2026

شکریہ مردان

07/04/2026

جو لوگ طعنے دیتے تھے کہ جے یوآئی مہنگائی کے خلاف کیوں نہیں نکل رہی۔ ان کو کہہ دو کہ قائد محترم کے حکم پر جمعہ کے دن ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے۔ اگر واقعی عوام کے درد کا احساس ہے تو شامل ہو جائے۔

06/04/2026

دستور اسلام کانفرنس مردانFaiz ullah

04/04/2026

...✍️🤲💯❣️
تیاریاں عروج پر " تشہیری مہم زور شور سے جاری 👍

04/04/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar