Islamic stats

Islamic stats

Share

❤❤❤ALLAH❤❤❤

14/03/2026
29/09/2025

پرسوں میں نے دارالعلوم حديقة القرآن کے بجلی کے 3 بل اور گیس ٹیلی فون بلز کے بارے مسج کیا تھا ایک بھائی گلزار نے 3 ہزار روپے بھیجے ہیں۔۔اللہ قبول فرمائے اور بھائی کا دنیا واخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
بل زیادہ ہے اس وجہ سے درخواست ہے کہ باقی ساتھی ناظم مدرسہ کے نمبر 03411910415 پر ایزی پیسہ کریں۔۔
جزاکم اللہ خیرا

Photos from Islamic stats's post 29/05/2025
29/05/2025

تین اقسام کے جانور ہیں جن کے بارے میں فقہاء نے لکھا ہے کہ یہ قربانی کے لیے قابل قبول ہیں: 1:۔۔۔۔۔۔۔ ’’غنم‘‘ میں اس کی انواع اور نرومادہ شامل ہیں، یعنی بھیڑ اور بکری۔ 2:۔۔۔۔۔۔۔’’إبل‘‘ سے مراد اونٹ نر ومادہ۔ 3:۔۔۔۔۔۔۔’’بقر‘‘ میں بھی اس کی انواع اور نر ومادہ شامل ہیں، یعنی گائے اور بھینس۔ چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ’’واضح ہو کہ جنس واجب میں یہ ہونا چاہیے کہ قربانی کا جانور اونٹ، گائے اور غنم تین اجناس سے ہو اور ہر جنس میں اس کی نوع نر ومادہ اور خصی وفحل سب داخل ہیں، کیونکہ اسم جنس کا ان سب پر اطلاق کیا جاتا ہے اور ’’معز‘‘ (بھیڑ) نوعِ غنم ہے اور ’’جاموس‘‘ (بھینس) نوعِ بقر ہے۔ قربانی کے جانوروں میں سے کوئی وحشی جائز نہیں ہے۔‘‘ (فتاویٰ ہندیہ، ج:۵، ۲۹۷، طبع: رشیدیہ۔ بدائع الصنائع،ج:۵،ص:۶۹، دار الکتاب العربی بیروت) ہدایہ میں ہے: ’’ویدخل فی البقر الجاموس لأنہٗ من جنسہٖ۔‘‘ (الہدایہ، ج:۲،ص:۴۴۷، باب الأضحیۃ) امام ابن المنذر v فرماتے ہیں: ’’ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اجماع واتفاق ہے کہ بھینس کا حکم گائے والا ہے۔‘‘

Photos from Islamic stats's post 27/05/2025

Post age shiar karo

26/05/2025

Shiar this

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Peshawar