Local Tell Promoter
Mudsir Shah
25/05/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد آج کل اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ مصروف ہیں ۔ خود ہی ان کا خیال رکھ رہے ہیں اور دیکھ بھال کر رہے ہیں ۔۔
وہ کیچی قمر میں جو کمانڈر مردار ھوا تھا اس کے پیچھے فات خوانی اور خيرات تھا علاقے کے تمام لوگ اۓ تھے چاول اور حلوہ تھا تمام وانڈا امیر کے لوگ جمع تھے
سندیلے والا میں واپڈا کی مبینہ غفلت، قیمتی جانیں خطرے میں؟
سندیلے والا کے مکینوں نے واپڈا پر شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے کھمبوں سے لٹکتی تاریں زمین سے محض تین سے چار فٹ کی بلندی پر موجود ہیں، جس کے باعث انسانی جانوں اور مویشیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق گزشتہ دس دنوں میں کئی جانور کرنٹ لگنے سے متاثر ہوئے جبکہ آج ایک غریب کسان بھی کرنٹ کی زد میں آ گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا جا رہا اور واپڈا حسبِ معمول خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ عوام نے سوال اٹھایا کہ کیا سندیلے والا کے لوگ انسان نہیں، اور ان کی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں؟
اہلِ علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر سے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی بنیادوں پر خطرناک تاروں کی مرمت کروانے کی اپیل کی ہے تاکہ کسی بڑے سانحے سے پہلے قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔
پہاڑپور ٹائم کے ایڈمن اور ورکنگ یونین جنرل لسٹ کے صدر کے بہنوئی اور بھتیجوں پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
تمام اہلِ علاقہ اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ فوراً ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی مدد کریں اور خون و دیگر ضروری تعاون فراہم کریں۔
انسانیت کے ناطے آگے بڑھیں اور اپنی ذمہ داری ادا کریں۔
جزاک اللہ خیر
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے شٹل سروس کے قریب ہونے والے بم کے ایک زوردار دھماکے میں جہاں جانی نقصان ہوا ہے وہاں اس سے بڑے پیمانے پر رہائشی گھروں کے علاوہ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کوئٹہ سے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
Allah maaf kraa bs accident
Rehan khan chang of peace ✌️
23/05/2026
شاندار آغاز: "محمود آباد کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1 کا میلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، جہاں کل ایک اور بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔"
میچ کا اعلان: "ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ 24 مئی کو ایچ سی سی بلوٹ (HCC Bilot) اور بی سی سی ڈھکی (BCC Dhakki) کے درمیان کھیلا جائے گا۔"
ٹیموں کا جوڑ: "دونوں ہی ٹیمیں بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں، جس کی وجہ سے یہ میچ انتہائی کانٹے دار اور سنسنی خیز ہونے کی امید ہے۔"
شائقین کے لیے دعوت: "کرکٹ کے تمام شائقین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ 24 مئی کو میدان کا رخ کریں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔"
جوش و جذبہ: "دیکھتے ہیں کہ ایچ سی سی بلوٹ اور بی سی سی ڈھکی میں سے کون سی ٹیم میدان مار کر ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھاتی ہے۔ اس سنسنی خیز مقابلے کو مس مت کیجیے گا!"
23/05/2026
ایڈیشنل آئی جی پولیس کی بہادری اور بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرایا۔ 👏
ہم پوری پولیس ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ایسے بہادر افسران قوم کا فخر ہیں جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
اللہ پاک اس معصوم بچی کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور ہمارے محافظوں کو مزید ہمت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar