RMC hospital
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RMC hospital, Medical and health, Sadda branches, .
ان شاء اللہ، ایک دن RMC ہاسپٹل ضرور بنے گا۔ اس دن شاید کسی ماں کی آنکھوں کے آنسو رک جائیں، کسی باپ کی بے بسی ختم ہو جائے، اور کسی غریب کو صرف پیسوں کی کمی کی وجہ سے علاج سے محروم نہ ہونا پڑے. بس ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ان شاء اللہ، ایک دن RMC ہاسپٹل ضرور بنے گا۔ اس دن شاید کسی ماں کی آنکھوں کے آنسو رک جائیں، کسی باپ کی بے بسی ختم ہو جائے، اور کسی غریب کو صرف پیسوں کی کمی کی وجہ سے علاج سے محروم نہ ہونا پڑے۔
بس ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کیونکہ بعض اوقات ایک سچی دعا وہ راستے کھول دیتی ہے جہاں ہر امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اس خواب کو انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ 🤲🏥❤
دل کی صحت کے لیے 31 اہم عادات
سٹر میں: ہارٹ اٹیک کی بڑی وجہ
✔️ یہ عادات ذہنی دباؤ کم کرکے ذہنی سکون بڑھاتی ہیں۔ 🧠 #
واک سے کیا ہوتا ہے؟
Sign/symptom of hypertension 🫀