Maya's

Maya's

Share

یہاں آپ کو برینڈڈ اور ایکسپورٹ کوالٹی میں ایک سے دس سال تک کے بچوں کے شلوار قمیص ٹی شرٹس ٹراؤزر مناسب قیمت پر مل جائیں گے

04/09/2025

♦️سو فیصد اوریجنل

♦️مائنر ڈیفیکٹ

♦️ سائز 13/14 سال

♦️ پرائس 1300

03336339725

25/08/2025

♦️پریمیم کوالٹی

♦️پانچ رنگوں میں دستیاب

♦️اس موسم میں بہترین

یہ موسم ایسا ہے کہ تین مہینے کاٹن ٹراؤزر آرام سے

استعمال کر سکتے ہیں

تین سے دس سال کے بچے کا سائز مل جائے گا

آرڈر کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں

03336339725

23/08/2025

پیور لان میں بنا یہ ڈریس آپ کی شہزادی کے لئے بلکل مناسب ہے
آپ یہ ڈریس کیوں خریدیں ؟؟
کیونکہ اس پرائس میں یہ چیز آپ کو پھر کہیں نہیں ملیں گی 😊

♦️یہ گرمی کے سیزن کے حساب سے بہت آرام دہ ہے⁦

♦️ ٹو پیس ہے

♦️ بجٹ فرینڈلی ہے
♦️ سو فیصد اوریجنل ہے

چھتیس سائز میں(36) یہ آخری سوٹ رہ گیا ہے اس کے ساتھ کے تمام سوٹ بک گئے

ہیں اس لئے سوچنے میں وقت ضائع نہ کریں سولہ سو میں

اوریجنل ٹو پیس ریڈی ٹو وئیر آپ کو مل رہا ہے تو دیر کس بات کی ابھی

آرڈر کریں03336339725

11/07/2025

Maya's کے نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید آپ سب کو دل سے ویلکم ہمارے ساتھ رہیں شکریہ! Muhammad Zeeshan Ali, Nadia Asif, Bia Khan, Fatima Khan, Zafar Iqbal, Rafis Zeeshan, Impressions ByNisa, SSbeauty Scs Scs

05/07/2025

کیا ہوا اگر یہ سفید ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی پیاری شرٹ آپ صرف اس کے سفید رنگ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیں گے 🤔

اس کی بھی ٹینشن نہ لیں ہمارے پاس ہے ام ابراہیم رائٹس

جی جی وہی سرف والی باجی 😊

Maya's سے شرٹ خریدیں اور سرف والی باجی سے سرف

خریدیں اور اپنے شہزادے کو بےفکر ہو کر پہنائیں

تو ابھی آرڈر کریں قیمت صرف 680 روپے

02/07/2025

السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب آج کسی اسٹاک کی پوسٹ نہیں لگا رہی بلکہ خود کسی پروڈکٹ کا ریویو دے رہی ہوں ۔
یہ پروڈکٹ بہت آن لائن سیل ہو رہی ہے پریمیم کوالٹی ہے احتیاط سے استعمال کرنا پڑتا ہے مجھے دس بارہ دن ہو گئے استعمال کرتے ہوئے تو سوچا آج ریویو بھی دے دوں خیر اس میں میش مینگو ڈالتی ہوں پھر دودھ چینی اور پھر ڈبل کلک اور شیک 👍
نوٹ! مینگو کے کیوبز ڈالیں تو شیک میں پیس رہ جاتے ہیں اس لئے میش مینگو ڈالتی ہوں آپ میں سے کسی نے استعمال کی ہو تو ضرور بتائیے کہ آپ کو کیسی لگی ؟

01/07/2025

Photos from Maya's post 14/05/2025

ڈیل ڈیل ڈیل 📢
کڈز پولو ۔۔۔۔۔۔تین شرٹس کی ڈیل ہے تین پولو آپکو خریدنے پر آپکو ایک شرٹ 550 کی پڑے گی سنگل پرائس 750 ہے۔۔۔۔۔۔اسٹاک کلئیر کرنا ہے تاکہ نیو کی جگہ بنے سو پلیز پہلے آئیں پہلے پائیں 🙂
کانٹیکٹ واٹس ایپ 👇

Photos from Maya's post 05/05/2025

السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ ہر بار کہتی ہوں کہ کپڑا اصلی ہے کوالٹی وغیرہ سب زبردست ہے ۔۔۔۔۔سائز تین سے چار سال کی بچی کا ہے لمبائی 23 ہے قیمت 1400 ہے پہلے آئیں پہلے پائیں خوش رہیں شاد رہیں آباد رہیں شکریہ 🙂

نوٹ! ( تصاویر میں ریڈ اور میرون کلر بہت شوخ نظر آتا ہے اس لئے ایک تصویر اندھیرے والی بھی لگائی ہے کہ کسی طرح اوریجنل پکچر آپ تک پہنچ جائے آپ لوگوں کو اندازہ بھی نہیں ہوتا ایک پکچر کے لئے ہمیں کتنے تردد کرنے پڑتے ہیں )

Photos from Maya's post 30/04/2025

السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔۔چھ ماہ سے لے کر اٹھارہ ماہ کی بچیوں کے لئے بہترین فراکس اچھی کوالٹی بہت ہی نرم لان فریش کلرز قیمت نہایت ہی مناسب پھر دیر کس بات کی ابھی آرڈر کریں 🙂

Photos from Maya's post 23/04/2025

السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔یہ کچھ عرصہ پہلے مردانہ کپڑا لے کر بہت سارے سوٹ بنوائے تھے جنہیں آپ سب نے بےحد پسند کیا اب چند سوٹ ہی بچے ہیں کپڑا کی کوالٹی بہت ہی زبردست ہے بہت ہی سوفٹ کاٹن جیسے لان۔۔۔۔۔۔۔سائز ایک سال سے لے کر ڈیڑھ /دو سال۔۔۔۔۔۔۔پرائس750 ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سو فیصد اصلی ہے کاپی نہیں ہے باقی تفصیل کے لئے واٹس ایپ پہ کانٹیکٹ کریں🙂

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar