Kalam

Kalam

Share

Kalam is a valley located at distance of 99 kilometres from Mingora, Swat, Kp

14/06/2023

Traffic Plan for Kalam.

31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
De-Activate Illegal Sim Card from your CNIC
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

27/03/2023

Free aata by KP Government. 3 bags of 10 KG for deserving families.

24/03/2023

مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪

20/03/2023

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

20/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔

20/03/2023

دیکھئے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ
یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔

17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔

ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جسے فائر سیشن کے دوران چھاپہ مار دستہ آپریٹ کرے گا۔ فائر فائٹنگ اور دیگر فیلڈ افسران کی آگاہی کے لیے 17 مارچ کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم کے ذریعے سے جنگلات میں آگ لگنے کی فوری اطلاع موصول ہو سکے گی جو جنگلات کے تحفظ میں معاون ثابت ہوگی

15/03/2023

نگران حکومت پسماندہ علاقوں میں سیاحت کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقتدامات اٹھا رہی ہے۔
ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ میں ماہ نور ویلی روڈ گنول پاپرنگ روڈ اور نواز آباد منڈی کی جلد از جلد تکمیل کے لیے کوشاں ہیں۔

ظفر محمود
مشیر برائے سیاحت و ثقافت اور قدیمہ

Photos from Kalam's post 15/03/2023

‏نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔

سی پیک کے طور پر شروع کیا گیا منصوبہ یقیناً ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ

14/03/2023

Traffic Police are serving for our safety, cooperate with them.

14/03/2023

دیر بالا / سنو سپورٹس فیسٹیول / انعقاد

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کھیل دیر بالا کے تعاون سے لواری میں ایک روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

فیسٹیول میں والی بال، رسہ کشی اور علاقائی کھیلوں کے ساتھ آتش بازی کے بھی شاندار مظاہرے

سپورٹس فیسٹیول کا مقصد سیاحوں کو پرامن ماحول اور تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے

ضلعی انتظامیہ دیر بالا