Sadiq Khan
Podcast and Vlogs
PMLN VS Imran khan Government's
Pakistani players needs to learn cricket from Afghanistan
Congratulations team Afghanistan
آج پھر سے کراچی میں crowd غائب ہیں
آج ایک اھم میچ بھی ہے
پتہ نہیں کیوں کراچی میں میچ کرواتے ہیں
To show off, Pakistani are keeping their mobile phones in their front pocket
22/11/2024
نواز شریف کی جوانی کی تصویر
الیکشن امریکہ میں ھوا
اور پاکستان میں کانپے ٹانگ رہی ہیں 🤔
47 Form
سے بنے ہوئے محسن نقوی کی ٹیم 47 رنز سے ہار گئی
یہ 47 کا کیا چکر ہے؟
07/10/2024
یقین نہیں آتا کہ یہ وہی بندہ ہے جس نے کچھ دن پہلے نیشنل کپ میں ایک ہی اور میں 5 چوکے مارے تھیں
کون سے ملک میں رہتے ہے ہم لوگ
راستے بند، انٹرنیٹ بند
لیکن کشمیر اور فلسطین کو آزادی دلانی ہے ہم نے؟
سنا ہے پنڈی اسلام آباد میں پو*لیس کی گاڑیوں سے ہوا نکالی گئی ہے
اچھی بات نہیں۔
گورنمنٹ کی تو پہلے ہوا نکلی ہے
😬😬
04/10/2024
03/10/2024
کیسا لگا میرا surprise میں نے تو حلف اسی لیے اٹھا یا تھا میری زندگی کا مقصد پورا ہو گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.