PTi
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔
🇧🇫🇧🇫👆
آپریشن ہے آپریشن ، آپریشن پے آپریشن ، آپریشن پے آپریشن ، ڈرون ہے ڈرون ، ڈرون ہے ڈروث، جیٹ طیاروں سے بمباری ۔۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی🔥🔥
خاموش پیغام🕊️💸
اپریشن کے نام پر ڈالر لینے والے ڈاکٹر آج بھی دوسرے نمبر پر ہیں
ڈالرز کا کھیل کب ختم ہوگا 🕊️
خیبر پختونخوا سنٹرل کرم میں جاری فوجی اپریشن پر سب خاموش 🥹🕊️
آگر عمران خان سے ملنے کی بات ٹکراؤ ہے تو یہ ٹکراؤ میں بار بار کروں گا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
20/10/2025
پاسہ طلاقہ ٹماٹر 500 تہ اورسیدل 🤨
پٹھان عبدالخالق__ ٹل کے بجائے اسلام اباد میں بھی کیمپ لگاؤں تب بھی ہم تیار نہیں
ہمارا مطالبہ ٹل اسلام آباد ،یا صد سا تین، کیمپ کا نہیں
ہمارا مطالبہ اپریشن نا منظور
سنٹرل کرم عوام کو روڈ ، ہسفتال ،سکول ، بجلی ،سنگنل نہیں اپنا گھر چاہیے 🏳️
پشاور پریس کلب کے سامنے دھرنا
ضلع کرم عوام سے شرکت کے اپیل
پٹھان عبدالخالق
یہ غزہ نہیں قبائلی علاقہ سنٹرل کرم تورغرخیبر پختونخوا ہے
پاکستانی مؤمنین کو غزہ میں مظالم نظر آرہے ہیں لیکن یہ نہیں!!
خود یہاں نہ مسجد محفوظ ہے نہ قرآن اور نہ ہی عام معصوم لوگ ــ 💔
آج سنٹرل کرم امن ریلی کے بغد خواجہ ناہید کا پیغام 🫡ریاست کو چاہیے کہ ہمیں حقیقی امن دے اور طالبان سے سوال ہے کہ یہ کونسا اسلام کا جہاد ہے جس میں اپنے ہی مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے؟ اگر یہی جہاد ہے تو ہم اس جہاد پر لعنت بھیجتے ہیں۔ خدارا ہمیں بس امن دیں، یہ دو غلی پالیسیاں بند کریں، ہمیں بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کریں۔
سنٹرل کرم مسوزئی علاقہ تورغر نکال مکانی 🥹💔
سلمان اکرم راجہ 🔥🔥👏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
IMRANKHAN123