KP Updates
News & Updates
14/12/2022
ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں،ضلع مانسہرہ اور خصوصی طور پر تناول کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی
14/12/2022
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں امیر احمد صدیقی میڈیا ایوارڈز کی تقریب
14/12/2022
پشاور/انفارمیشن ٹیکنالوجی و سائنس ٹیکنالوجی پروگرامز کا افتتاح
14/12/2022
وزیراعلی محمود خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے۔
14/12/2022
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن/صوبائی رسائی فورم
عوام کے شکایات سننے اور انکو انصاف فراہم کرنے کیساتھ ساتھ ہم خدمات تک رسائی مزید آسان بنا رہے ہیں. مستقبل میں ایسے مزید فورمز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ سرکاری اہلکاروں کو عوامی مسائل سے آگاہی حاصل ہو جائے،
محمد سلیم خان،چیف کمشنر،
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبرپختونخوا
13/12/2022
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما میں صوبے کے تمام سکولوں میں باجماعت نماز ظہر ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
13/12/2022
صوبائی حکومت نےسرکاری رعایتی نرخوں پر روزانہ کی بنیاد پر آٹا فراہم کرنے کا ایک انقلابی اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر صوبے کے تمام اضلاع میں عوام کو گھر کی دہلیز پر سبسیڈائزڈ آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک عاطف خان
13/12/2022
صوبے کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں اور صوبے کے حقوق کے حصول کیلئے تمام تر آئینی اور قانونی فورمز استعمال کروں گا۔ میں کوئی اضافی رقم نہیں مانگ رہا، صوبے کا حق مانگ رہا ہوں,وزیر اعلٰی محمود خان
13/12/2022
الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ بارے اہم اجلاس
تنازعات کے متبادل حل ایکٹ (Alternate Disputes Resolution Act) کی صوبہ کے باقی ماندہ 19 اضلاع تک توسیع دے دی گئی ہے ۔
مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
24860