Sky Land News Time
Original content creater. Public Journalist
Informing public with latest news through this page
18/05/2026
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
ماتاڑ سے تعلق رکھنے والا معروف قومی مشر ملک سیاست خان وفات پاگئے🥺🥺۔ نمازِ جنازہ آج 11:00 بجی ماتاڑ میں ادا کیا جائے گا ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲
🤲🤲
05/04/2026
06/02/2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک جھوٹا پروپیگینڈا کیا جارہا ہے کہ فاطمہ کے والد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ۔ اور ساتھ ایک جعلی نوٹیفکیشن بھی شئیر کیا جارہا ہے جو کہ اس پر باقاعدہ تاریخ 10/12/2025 لکھا گیا ہے ۔🔥🤞
02/02/2026
11/01/2026
لوئر دیر تحصیل بلامبٹ موڑ رنی میں درخت کے تنازعے پر بھانجے اور چچا کے مابین فائرنگ, 37 سالہ احمد موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
عوامی نیشنل پارٹی کا صدر راجہ امیر زمان ضلعی صدارت سے مستعفی ۔
Welcome to Sky Land Dir upper 🔥🌲🌲🌲.
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو
اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ۔
🔥🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar