IBEX1

IBEX1

Share

Peshawari Chappal
Swati Handmade Shawls
Chitrali Pakol

01/04/2023
شال اوڑنا ہماری صدیوں پرانی روایت ہے
اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.
ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں.ان میں سے کچھ شال تو اسطرح کے ہیں کہ 9 فٹ لمبے اور 4.5 فٹ چھوڑے شال کا وزن صرف 350 گرام کے آس پاس ہے، اور ملایم اتنے کہ ایک  رنگ میں سے گزر جاتی ہے. اسی طرح اگر آپ کو بھاری وزن میں شال پسند ہیں تو وہ بھی موجود ہیں. یہ شال یقیناً ایسے ہیں کہ اگر آپکا ذوق ہے تو ہرگز آپکو مس نہیں کرنی چاہیے. اکثر لوگ ان شالوں کے ساتھ پکول یا چترالی ٹوپی کو بھی ناگزیر سمجتھے ہیں، اسی طرح اگر آپ کو واقعی میں اس سردی سے جیتنا ہے تو ہمارے اپنے کاریگروں کے ہاتھ کے بنے لیدر جیکٹ سے بہتر آپشن کوئی نہیں. آج کل تو بہت سے لوگ ہمارے لیدر کے ہینڈ میڈ جیکٹ کے اوپر اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال اوڑتے ہیں ،اور سر پر گرم اور سٹائلش پکول پہن کر پیروں میں ہمارے ہینڈ میڈ پشاوری چپل پہنتے ہیں اور ہجوم میں بھی منفرد اور پر وقار نظر آتے ہیں. 
ہمارے یہ سارے آرٹیکل آپ خریدنے کے بعد واپس بھی کر سکتے ہیں بغیر کوئی وجہ بتائے، کہ اگر آپ کو یہ پسند نہیں آتے، یا آپ انہیں اپنے معیار کے مطابق نہیں پاتے. تو پھر دیر کس بات کی؟ 
آپ ہمیں وٹسیپ03338777438 
  کے ذریعے بھی آڈر دے سکتے ہیں، اور اگر چاہیں تو ہماری ویبسائٹ 
Www.ibexshoes.com
پر بھی آڈر دے سکتے ہیں. 
ہم پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری دیتے ہیں 06/12/2022

شال اوڑنا ہماری صدیوں پرانی روایت ہے اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں. ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں.ان میں سے کچھ شال تو اسطرح کے ہیں کہ 9 فٹ لمبے اور 4.5 فٹ چھوڑے شال کا وزن صرف 350 گرام کے آس پاس ہے، اور ملایم اتنے کہ ایک رنگ میں سے گزر جاتی ہے. اسی طرح اگر آپ کو بھاری وزن میں شال پسند ہیں تو وہ بھی موجود ہیں. یہ شال یقیناً ایسے ہیں کہ اگر آپکا ذوق ہے تو ہرگز آپکو مس نہیں کرنی چاہیے. اکثر لوگ ان شالوں کے ساتھ پکول یا چترالی ٹوپی کو بھی ناگزیر سمجتھے ہیں، اسی طرح اگر آپ کو واقعی میں اس سردی سے جیتنا ہے تو ہمارے اپنے کاریگروں کے ہاتھ کے بنے لیدر جیکٹ سے بہتر آپشن کوئی نہیں. آج کل تو بہت سے لوگ ہمارے لیدر کے ہینڈ میڈ جیکٹ کے اوپر اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال اوڑتے ہیں ،اور سر پر گرم اور سٹائلش پکول پہن کر پیروں میں ہمارے ہینڈ میڈ پشاوری چپل پہنتے ہیں اور ہجوم میں بھی منفرد اور پر وقار نظر آتے ہیں. ہمارے یہ سارے آرٹیکل آپ خریدنے کے بعد واپس بھی کر سکتے ہیں بغیر کوئی وجہ بتائے، کہ اگر آپ کو یہ پسند نہیں آتے، یا آپ انہیں اپنے معیار کے مطابق نہیں پاتے. تو پھر دیر کس بات کی؟ آپ ہمیں وٹسیپ03338777438 کے ذریعے بھی آڈر دے سکتے ہیں، اور اگر چاہیں تو ہماری ویبسائٹ Www.ibexshoes.com پر بھی آڈر دے سکتے ہیں. ہم پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری دیتے ہیں

25/11/2022

Treat Your Self and Your Loved Ones this winter, with Best Quality Handmade Islampur Swat Woolen Shawls( Men & Women) Preferably with a premium Handmade Woolen Pakol, Original Leather, Top Quality Handmade Jacket and The iconic Handmade Peshawari Chappal from IBEX and stand different in the Crowed.
HACKTEC FREE RETURN AND EXCHANGE POLICY.
FREE HOME DELIVERY NATIONWIDE.
So Visit us now at: https://ibexshoes.com/
Or Click on whatsApp Button Bellow.

Gemscenta 16/11/2022

Gemscenta

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

IBEX Shoes & Apparel Shop No. 1 BC Ground Floor , New Diljan Plaza Achini Chaok Ring Road Peshawar
Peshawar