BOLI Digital
This Page is about News, Interviews, blogs, Documentaries etc.
06/04/2025
Thief arrested by Peshawar Police Thief arrested by Peshawar Police.
06/04/2025
https://youtu.be/24rGdBaTZ3E?si=z8XSClnGL_AKlimO
زیادہ کیش کا لالچ۔ عید پر مارٹ لوٹنے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں
چوری میں ملوث ماسٹر ماٸنڈ گیلانی مارٹ کا الیکٹریشن نکلا۔ ساتھیوں کی مدد سے کٸی ماہ سے پلاننگ کرتا رہا
جدید تفتیش کی بدولت پولیس نے چار گھنٹوں کی قلیل مدت میں ملزمان کو پابند سلاسل کیا۔ ایس پی فقیر أباد سید طلال احمد کی پریس بریفنگ
Thief arrested by Peshawar Police Thief arrested by Peshawar Police.
03/12/2024
03/12/2024
https://youtu.be/nsyASRj5HNc?si=GMTY0WuykkSORZg6
پشاور میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی ماں بیٹی کا قاتل گرفتار
قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی لخت جگر نکلا
شاطر ملزم ماں اور بہن کی نعشوں کو خٹکو پل نہر اور موسی زئی نہر میں پھینک کر فرار ہو گیا تھا
غیرت کے نام پر ماں اور بہن کو پھانسی دی٬ ملزم کا اعتراف جرم
رپورٹ صرف "بولی ڈیجیٹل" پر
03/12/2024
https://youtu.be/9GYiqWVPx94?si=H0r0DfRiLhQvqYna
پشاور میں نئے نویلے جوڑوں کی موت کے پے در پے واقعات
سنگدل دولہا نے چاہ و ارمان سے لائی بیوی کو زہر دے کر مار ڈالا
شادی کی پہلی ہی رات شک کا پودا پنپنے لگا
معاشرہ کس جانب جا رہا ہے؟ مکمل رپورٹ صرف "بولی ڈیجیٹل" پر۔۔۔۔۔۔
28/09/2024
27 Sep, 2024
پشاور، پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں بہترین رپورٹس کا انعام جیتنے والے صحافیوں کا پشاور پریس کلب کے صدر ارشد عزیز ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو
اٹک پل کی تاریخ
https://youtu.be/g8XMkRg6vrc?si=c9ySy63qh407r8HH
3مئی
آزادئ صحافت کا عالمی دن
صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر اظہارِ تشویش
دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنے ہی سیاسی رہنماؤں سے خطرہ
رپورٹ صرف بولی ڈیجیٹل پر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Peshawar