Grand Racket Championship
Muslim City Tarnab Farm Peshawar is a Community
07/12/2025
اعوان بیڈمنٹن کلب کی جانب سے منعقدہ ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج کے مہمانانِ خصوصی ترناب کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ امیدوار یوتھ کونسلر محمد اویس درانی تھے۔
ان کے ساتھ ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے صدر اعزاز خان بھی موجود تھے
اویس درانی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی دونوں ٹیمز کو مبارکباد دی
آخر میں اویس خان درانی نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 5 ہزار روپے نقد انتظامیہ کے حوالے کئے
06/12/2025
Great Tournament Organised by Awan Badminton Club Tarnab Farm Peshawar
04/12/2025
Tarnab Junior Badminton Tournament
Organised by Awan Badminton Club Tarnab
ترناب جونیئرُ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اعوان بیڈمنٹ کلب ترناب فارم پشاور
03/12/2025
ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ
اعوان کلب ترناب فارم پشاور کی جانب سے ترناب میں منعقد کردہ ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج پہلا میچ حمادخان اور محمد جان کے درمیان کھیلا گیا۔ حماد خان نےُپہلےدو راونڈ میں میچ اپنے نام کر لیا۔ آج کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کے آرگنائزرز اور مسلم ہائی سکول اینڈ کالج مسلم سٹی ترناب کے پرنسپل محمد عاطف اور بلال اعوان قادری تھے۔ مہمانان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد دی۔ مہمانان خصوصی نے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اعوان کلب ترناب کے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں مہمانان خصوصی نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 10 ہزار روپے ان کے حوالے کئے۔
انتظامیہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
03/12/2025
Tarnab Junior Badminton Tournament Organized by Awan Badminton Club Tarnab.
Tarnab Local Badminton Junior Teams are Participated in this Tournament.
Opening Guests are well known Grand Racket Championship Organisers Muhammad Atif and Bilal Qadri
30/11/2025
Runnerup of Grand Racket Championship!
17/11/2025
گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ میں انتظامیہ کے ساتھ معاونت کرنے اور ٹورنامنٹ کے انتظامات سنبھالنے پر محمد عرفان ، جاسم خان ، عبید اللہ اور ان کی پوری ٹیم اور امیر معاویہ اعوان، عبداللہ اعوان اور ان کی پوری ٹیم کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کی انتظامیہ کی جانب سے ان تمام کھلاڑیوں کو شٹل کاک کا ایک چھوٹا سا تحفہ پیش کیا گیا۔
انشاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا۔
17/11/2025
Comming Soon InshaAllah !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
24330