Peshawar Updates
Promoting Culture, Tradition & History of Peshawar
23/02/2026
نماز اسلام کا دوسرا اہم رکن ہے۔ یہ صرف عبادت نہیں بلکہ انسان کی پوری زندگی سنوارنے کا ذریعہ ہے۔ نماز کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:
🌿 1. روحانی فائدے
اللہ تعالیٰ سے قربت حاصل ہوتی ہے۔
دل کو سکون اور اطمینان ملتا ہے۔
گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنتی ہے۔
ایمان مضبوط ہوتا ہے۔
🧠 2. ذہنی فائدے
پریشانی اور ڈپریشن کم ہوتا ہے۔
صبر اور برداشت پیدا ہوتی ہے۔
ذہنی سکون اور مثبت سوچ بڑھتی ہے۔
❤️ 3. جسمانی فائدے
نماز کی حرکات (رکوع، سجدہ) جسم کے لیے ہلکی ورزش ہیں۔
خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔
جسم چست اور متحرک رہتا ہے۔
🤝 4. معاشرتی فائدے
باجماعت نماز سے بھائی چارہ بڑھتا ہے۔
مسجد میں ملاقات سے محبت اور اتحاد پیدا ہوتا ہے۔
وقت کی پابندی کی عادت بنتی ہے۔
📖 قرآن کی روشنی میں
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے"
(سورۃ العنکبوت: 45)
یا اللہ اس رمضان کو ہمارے لیے قرض، مرض اور گناہوں سے نجات کا زریعہ بنا۔
آمین 🤲
رمضان مبارک میں سمارٹ ورک والے عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ ایکٹیو ھوتے ہیں۔اپنے خیرات زکوات اور صدقات خود بانٹیں۔شکریہ
کل سے غیر مسلم ممالک میں خواراکی مواد پر رمضان کے مہینے میں ڈسکاؤنٹ ہوگا جبکہ اسلام قلعہ پاکستان میں کل سے مزید مہنگا ہو جائے گا
باجوڑ... 😭😭😭😭
13/02/2026
سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں عمران خان کا اپنے آنکھوں کے بارے میں بیان
اکتوبر 2025 تک میری نظر بالکل ٹھیک تھی؛ نظر اچانک بلر ہونا شروع ہوئی تو جیل اتھارٹیز کو اس کی شکایت کی ، جس کا کوئی ازالہ نہیں کیا گیا ۔ پھر دائیں آنکھ کی بینائی اچانک اور مکمل جانے کی شکایت کے بعد پمز کے ڈاکٹر نے علاج کیا ، لیکن پھر بھی صرف 15 فیصد تک بینائی آئی ہے !
فجر کا وقت
جمعہ کی مبارک دن
اللہ پاک عمران خان کو ظالموں کی جنگل سے آزاد فرما آمین 🤲🏻
12/02/2026
Nan ba staso pata lagi
Da.kam zau dy?
تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے، پھر وہ ہوگا جو تم چاہو گے۔ ❤️ 💯
جب آپ کی شادی ہوئی تھی تو اس وقت سونا کتنے روپے تولہ تھا 💍 👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں?
Click here to claim your Sponsored Listing.