Muhammad Rehan Vlogs

Muhammad Rehan Vlogs

Share

💝حضرت محمد ﷺ 💝

20/06/2026
Photos from Muhammad Rehan Vlogs's post 17/06/2026

سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ کو مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔
کسوہ فیکٹری کے 250 ماہرین اور حرمین انتظامیہ کے کارکنان تبدیلی کے عمل میں شریک ہوئے، تبدیلی کا کام تقریباً 4گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔
خیال رہےکہ 2022 سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب نئے اسلامی سال کے پہلے دن ہورہی ہے۔
اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال حج کے دوران 9 ذی الحجہ کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا رہا تھا۔

Photos from Muhammad Rehan Vlogs's post 26/05/2026

You will be here one day In’Sha’Allah!

26/05/2026

Mashallah

19/05/2026

اٍّلَّلَّهّْمُّ اٍّمُّيٌّـــــــــــين يٌّاٍّرًّبّْ اٍّلَّعَّاٍّلَّمُّيٌّنِّ
اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺ❤💙آمِیْن أَللّٰھُمَّ آمِیْن یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْن بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن بطفیل نَبئِ مِہرباں خاتم النبین ﷺوآلہ 🤲ان شاء اللہ امين یا رب العالمین🙏

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar