I B R O O

I B R O O

Share

I B R O O

13/08/2026

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو،
لیکن بدامنی کے لہروں میں گرے ہوئے بے گھر زخمیوں ،شھداء کے پختون قبائلی وارثین اور لاپتہ افراد کے والدین اس خوشی کے لمحات میں بھی آزاد ریاست سے اپنی وجود اور وطن کی آزادی کا رونا روتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ھر شر و فساد سے چاہے اندرونی ہو یا بیرونی کلمے لاالہ الااللہ کے نام پر بنا مملکت خداد پاکستان ہمیشہ کیلئے محفوظ رکھے۔امین

16/07/2026

جب پشاور کے کور کمانڈر نے ایک پشتون ماں کو کہا کیا ہوا اپکے دو بچے شہید ہوئے اور پیدا کرو
کیا اس وقت شہداء کی توہین نہیں ہوئی تھی؟

12/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
سنیٹر تاج محمد کی حادثاتی موت سے بہت دکھ ہوا۔یقینا سنیٹر تاج بہت بے سہارا مسافروں کیلئے مسیحا کا کردار ادا کرتے رہیں ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ۔

17/05/2026
08/05/2026

If you want success in your life

03/05/2026

جِینے والوں کی قَدْر کریں, مَرنےوالے اپنی تعریف نہیں سُن سکتے 💐🌹🌺

03/05/2026

جن لوگوں کی ماں جیسی ہستی زندہ ہے ایک مرتبہ اَلْحَمْدُلِلّٰه کہے...! 🌟💫🌠

Category

Telephone

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I B R O O posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.