ASMA Gaming
Give Respect Take Respect Asma Gaming
05/01/2026
19kill 🔥🔥🌙
🙈❤️
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ....
"بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے_💕🔥 "
JUMMAH MUBARAK
🍂اتنا آسان نہ بناؤ خود کو_☆•°
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جاۓ۔۔🦋
ضروری نہیں ہر گفٹ کوئی چیز ہی ہو
پیار، فکر، کیئر، عزت یہ بھی گفٹ سے کم نہیں❤🙂
پتا ہے محبت کیا ہے ؟
کسی کے لئے چپ چاپ د عا ئیں کرتے رہنا ❤😊
میں سب کو ہمت دینے والی لڑکی🌸
اکثر خود ٹوٹ کر بکھر جاتی ہوں💔🙂
بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا 💔
_"میں نے کبهی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجها کہ دوسرے مجهے بے وقوف لگیں
میں نے کبهی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجهے گنہگار نظر
آئیں°🥀🖤🙂
اللّه تعالیٰ ہر طرح کی رحمتین اور نعمتین آتا کرکے بھی بولتا ہیں۔✨♥️
"ہے کوئی مانگنے والا ؟"🥀
سنو لڑکیوں
شہزادے کے انتظار میں
مت بیٹھی رہو بلکہ اسے نیک دل
شخص کی طلب رکھو۔
جو تمہیں اپنی شہزادی سمجھے🥀💍