ayan

ayan

Share

like follow and share

12/06/2025

*موٹر وے کے بعد کراچی ملیر ایکسپریس وے پر بھی کچے کے ڈاکوں کی آمد کراچی والوں کو مبارک ہو شاہراہ بھٹو قائدآباد کے مقام پر مین ایکسپریس وے کے روڈ پر لکڑیاں رکھ کر راستہ بند کرکے عوام کو لوٹا جانے لگا ایکسپریس وے کی سیکورٹی پر مامور اہلکار و پولیس کی غیر موجودگی سوالیہ نشان ؟؟
موٹر وے کے بعد اب کراچی شہر کے اندر بناۓ جانے والے اربوں روپے کی لاگت سے بناۓ گئے اس ایکسپریس وے کی سیکورٹی کون کرے گا یا پھر عام شہری اس پر سفر نہ کریں؟؟؟

25/05/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
اسے پھیلائیں تاکہ مسلم دنیا اسے دیکھ سکے ‼️
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں پر آتشی نشانات کے ہولناک مناظر 😥
اللہ تعالیٰ ہمارے مسلمان بھائیوں کی حفاظت فرمائے
آمین۔۔

25/05/2025

#عمر نے کمر جھکا دی، ہاتھوں میں لرزاہٹ آ گئی…مگر ایک بوڑھا باپ آج بھی مزدوری کر رہا ہے #

24/05/2025

in Pakistan 😎 # # molvi sab 😉 #

23/05/2025

پاکپتن میٹر مانگنا غریب لاچار بوڑھی عورت کا جرم بن گیا اپنا حق مانگنے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد
چک 16 ایس پی کی رہائشی حلیمہ بی بی ڈیمانڈ نوٹس بھرنے سمیت بھاری رشوت دینے کے باوجود میٹر حاصل نا کر سکی

23/05/2025

فیصل آباد۔ ملت ٹاون میں مسلحہ ملزمان نے خاتون کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔
Share video

22/05/2025

Pakistani awami pa bi afsos hai 😭😭

21/05/2025

فرح کھوکھر کے فرنٹ مین عتیق بٹ نے اپنی عدالت لگا لی ۔
ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہی ہے ۔

20/05/2025

الحمداللہ مجاہدین غزہ کے طرف روانہ دعاؤں کے اپیل ہے مجاہدین کےلے اللہ تعالی کامیابی عطاء کردیں۔آمین 🤲🤲👇

20/05/2025

# # mashallah # #

12/05/2025

الرحمان گارڈن لاہور والوں سے قسطیں پوری ہونے پر پلاٹ کی ڈیمانڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ایک شخص پر اسکی بیوی اور بیٹے کے سامنے تشدد...

## Pakistani helicopter ## 11/05/2025

🤣🤣🤣 Pakistani helicopter 🚁

Like follow share support me all brothers

## Pakistani helicopter ##

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pattoki
55300