Pattoki Seeds Store

Pattoki Seeds Store

Share

ALL types of seeds are Avaiable

21/05/2026

صندل کی کاشت کا موسم شروع ہو چکا ہے۔صندل کی کاشت کریں لاکھوں کا منافع کمائیں۔ صندل کے فریش اور ہیلدی بیج دستیاب ہیں. .

Photos from Pattoki Seeds Store's post 15/12/2025

🏞 سردیوں اور بہار کے پھولوں کی مختلف اقسام 🏝
سردیوں کے پھولوں کے بیج
16 پیکٹ 600 روپے
25 پیکٹ 1000 روپے
35 پیکٹ 1500 روپے
ڈلیوری چارجز 200 روپے ہیں۔

Contact no:03046451071

02/12/2025

🪷 🪷LOTUS SEEDS FOR SALE 🪷 🪷

Elevate your home 🏠 with our Premium Lotus 🪷 Flower Seeds! Lotus flowers are renowned for their serene beauty and rich 🤑 symbolism. The elegant blossoms symbolize purity, enlightenment, and spiritual growth, adding a touch of tranquility to your garden 🪴 space.
Specially selected seeds ensure high germination rates and healthy growth.
Lotus Plant Seeds are Easy to Grow. Can Grow in All Season. They thrive in full sun ☀️ and can tolerate a range of water 💧 temperatures.

Contact no: 03046451071

Delivery Service are available 🚚

09/09/2025

🥕🥬🥦Vegetable Seeds Offer🍅🌶
🌻سردیوں میں سبزیاں🌶🍅🥬🥕 لگانے کا بہترین وقت شروع ہوگیا ہے🤗
اپنے گھر🏘 میں سبزیاں🌶🥬🍅 اگائیں اور تازہ سبزیاں کھائیں🤗
👈کیش💸 آن ڈلیوری🚚 کی سہولت دستیاب ہے۔
☎️آرڈر کے لیے اس نمبر (03046451071) پر رابطہ کریں.

21/07/2025

کاجو کا فریش بیج دستیاب ہے

Photos from Pattoki Seeds Store's post 27/05/2025

پاکستان میں پہلی بار سدا بہار بیج ،خوبصورت پھول بنائے۔
(کنول کا پھولوں کے بیج)
60 روپے کا ایک بیج ہے۔ 10 مکس رنگوں میں بیج ہوں گے۔
10 بیج 600 روپے
22 بیج 1200 روپے
35 بیج 1700 روپے
50 بیج 2200 روپے
200 بیج 7500 روپے
100 ڈلیوری چارجز ہیں۔
اس کو لگانے کا بہترین موسم شروع ہے۔

بے شک آپ کا گھر اور دفتر بہت خوبصورت ہے، لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کےگھر میں ایسا پودا ہو جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ خوشبو بھی دے؟ ہم لائے لوٹس سیڈز جو ہر روز بڑھوتری کے ساتھ پورے گھر میں خوشبو بکھیر دیں، اور آپ کوتر و تازہ خوشی کا خوبصورت احساس دیں دیں۔ بس سیڈز کو رگڑ کر، پانی میں ڈالیں، اور پھر چند دنوں میں اپنے سامنے دھیرے دھیرے خوشبودار پھول کھلتے ہوئے دیکھیں۔ یہ نہ صرف آپ کے کام کی جگہ کے لئے بہترین ہے بلکہ آپ کے ذہن کو بھی ریفریش کرتا ہے۔ نیچرل، پُرسکون اور سب سے منفرد، یہ آپ کے ماحول میں ایک زندہ ٹچ لاتا ہے۔ آج ہی آرڈر کریں اور اپنے گھر اور دفتر کو ایک نیا، منفرد اور خوبصورت احساس دیں۔
مزید تفصیلات کے لئے واٹس ایپ کریں۔

20/05/2025

🌾 Black Rice Seed Available – کالے چاول کا بیج دستیاب ہے 🌾

High-quality Black Rice (کالے چاول) seeds now available at a reasonable price!

✅ Excellent germination rate
✅ Organically sourced
✅ Ideal for personal farming or commercial cultivation
✅ Limited stock available – First come, first served!

📞 For more information or to place your order: 03046451071
📍 Nationwide delivery available (if applicable)

03/05/2025

📢📢 Summer Offer Is On 📢📢

✅10 Summer Flower Seeds In Just RS 💵700

👈جی تو گرمیوں کے پھولوں کی سیل لگ چکی ہے اب آپ حاصل کر سکتے ہیں 10 پھولوں کے بیج کے پیکٹ وہ بھی اپنے پسند کے صرف و صرف 700 روپے میں 🌷🏵

👈ہاں جی تو پیارے باغبانوں دیر کس بات کی ہے جلدی سے اپنا آرڈر بک کریں اور اپنے پیارے سے گارڈن میں مختلف پھول اگائیں اور اپنے گارڈن کو مزید خوبصورت بنائیں 🏡🌷

اور گھر کی کیاری میں, گارڈن میں, گملوں میں سبزیاں اگائیں اور گھر کی آرگینیک سبزیاں کھائیں 🌳🥕

For Order Inbox Us 📬
Cash On Delivery Available 🚙

Whatsapp 03046451071

16/04/2025

🌻گرمیوں کے پھولوں کے فریش امپورٹڈ بیج دستیاب ہیں۔🏵️
💐ان کو لگانے کا بہترین ٹائم شروع ہے🪴
💐🪴سدا بہار پودے سارا سال پھول دیں گے. زمین اور گملوں دونوں میں لگا سکتے ہیں🌷
ہم آپ کے لیے بہترین آفر لے کر آئے
03046451071
ہالینڈ اور جرمنی سے درامد شدہ

👍ہوم ڈ يلیوری🚚 کی سہولت دستیاب ہے👉

👈 تمام بیج علیحدہ علیحدہ اقسام کے ہوں گے اور اپنے علیحدہ علیحدہ پیکٹ میں ہوں گے۔ پیکٹ پہ ورائٹی کا نام اور تصویر واضح طور پر دی گئی ہوگی۔۔👉
🪻🌺اپنے گھر کے باغیچے کو پھولوں سے سجایئے🪴🌷🌺
Winter flower seeds by wholesale seed supplier in Pakistan.



Hybrid F1 flowers seeds




seeds

15/04/2025

صندل کی کاشت کا موسم شروع ہو چکا ہے۔صندل کی کاشت کریں لاکھوں کا منافع کمائیں۔ صندل کے فریش اور ہیلدی بیج دستیاب ہیں.

Want your business to be the top-listed Interior Service in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Pattoki
Pattoki