RNA Pakistan

RNA Pakistan

Share

Entertainment and information

16/05/2026

2nd Year English
*MOST IMPORTANT & REPEATED ESSAYS*

*01.* Why I love Pakistan (34 Times)
*02.* My Aim in life (26 Times)
*03.* My hobby (25 Times)
*04.* A cricket Match (25 Times)
*05.* A visit to a historical place (22 Times)
*06.* Village Life (19 Times)
*07.* Technical Education (18 Times)
*08.* A picnic party (18 Times)
*09.* My last day at college (18 Times)
*10.* Cell phone (16 Times)
*11.* My first day at college (16 Times)
*12.* Life in a big city (15 Times)
*13.* Pollution (14 Times)
*14.* Corruption (13 Times)
RNA Pakistan

15/05/2026

پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

14/05/2026

پیکٹا امتحانات 2027 برائے کلاس ہشتم کی رجسٹریشن کا آغاز 25 مئی سے ہو گا
RNA Pakistan

14/05/2026

ایسے امیدواران جو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سالانہ 2024 کے ساتھ شامل امتحان تھے اور جن کا آخری چانس سیکنڈ اینول 2025 تھا، انہیں اب مزید 4 سالوں میں مجموعی طور پر 6 امتحانی مواقع دے دیے گئے ہیں۔
تمام امیدوار 15 مئی 2026 تک سنگل فیس کے ساتھ بطور Re-Appear داخلہ فارم جمع کروائیں اور بائیومیٹرک رجسٹریشن لازمی مکمل کریں۔
یاد رہے: مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
RNA Pakistan

12/05/2026

چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے امتحانی اصلاحات نے میٹرک عملی امتحانات 2026 میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
تمام عملی امتحان لینے والے اساتذہ کو طلبہ کی عملی کاپی اور ہینڈ رائٹنگ کی خود تصدیق کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
بازار سے خریدی گئی یا کسی دوسرے فرد سے تیار کروائی گئی عملی کاپیاں کسی صورت قبول نہیں کی جائیں گی۔
جانچ کے بعد عملی کاپی کو دوبارہ استعمال سے روکنے کے لیے مناسب طریقے سے منسوخ یا پھاڑا جائے گا۔
ان ہدایات کی خلاف ورزی یا غفلت کی صورت میں متعلقہ عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
RNA Pakistan

12/05/2026

2026 پریکٹیکلز اگزامز کے حوالے سے ...

1-پریکٹیکل سالانہ امتحان 2026 سے سنٹرالائزڈ مارکنگ کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
2-پہلی دفعہ پریکٹیکل امتحانات میں بھی ببل شیٹس لانے کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
3-ببل شیٹ پر پہلے نمبر پر جوابی کاپی کا نمبر لکھنا ھوگا۔
4-دوسرے نمبر پر گروپ کے دو خانوں میں رولنمبر سلپ پر موجود متعلقہ گروپ کا نمبر / شفٹ نمبر درج کرناھوگا

5-تیسرے نمبر پر سوالیہ پیپر پر لکھے گئے پیپر کوڈ کو جوابی کاپی کے چار خاننے جیسا کہ آپ پیپرز میں معروضی کوڈ لکھتے تھے اسی طرح آخری دو خانوں میں لکھنا ہوگا کیونکہ یہ کوڈ صرف دو اعداد پر مشتمل ہوگا جبکہ باقی تمام معلومات تھیوری کے پیپر کی طرح طلباء درج کریں گے۔
6 -پریکٹیکل ایگزامینر ببل شیٹ کے آخر میں دستخط کرے گا۔
7- عملی جوابی کاپی پر صرف عملی ممتحن کے دستخط کے جگہ پریکٹیکل ایگزامینر اپنے دستخط کرے گا جبکہ مارکس کے ٹیبل کے نیچے پیپر چیک کرنے والے سب ایگزامینر کے مہر والی جگہ پر سب ایگزامینر کے دستخط ھوں گے
8-گزشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی بائیولوجی،کیمسٹری اور فزکس کا پیپر 30 مارکس جبکہ کمپیوٹر کا پیپر 50 مارکس پر مشتمل ھوگا۔
9-فزکس کیمسٹری اور کمپیوٹر کا پریکٹیکل پیپر کل چار سوالوں (دو جماعت نہم + دو جماعت دھم) پر مشتمل ھوگا جن میں سے دو سوالوں کے جواب جوابی کاپی پر لکھنا ھوں گے۔جبکہ بائیولوجی میں سلائیڈز کی شناخت والے لازمی سوال کے ساتھ کل پانچ سوالوں میں سے تین سوال لکھنا ھوں گے۔
11-پریکٹیکل امتحانات میں پریکٹیکل ایگزامینر فزکس ، . کیمسٹری کے لئےمجموعی طور پر 16 مارکس ، بائیولوجی کے لئے 14 مارکس اور کمپیوٹر کے لئے 20 مارکس کی مارکنگ لیب میں کرے گا۔

12/05/2026

دہم کلاس فزکس پریکٹیکلز 2026
پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے

11/05/2026

School Holidays in Punjab Will Start On Friday 22nd of May. Schools Will Resume on Monday The 24th Of August Inshalah
وزیر تعلیم

10/05/2026

اس بار نہم و دہم کلاسز کا مکمل کورس ہوگا، سمارٹ سلیبس نہیں ہوگا۔
تمام سٹوڈنٹس ابھی سے خود کو ذہنی طور پر تیار کرلیں۔
RNA Pakistan

09/05/2026

انٹر میڈيٹ سیکنڈ ائیر کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
RNA Pakistan

09/05/2026

دہم کلاس فزکس اہم ترین پریکٹیکلز 2026
پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے
RNA Pakistan

Want your school to be the top-listed School/college in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lakho Dher
Pattoki