Syed Raza Haider kirmani
Political worker, EX Chairman Union Council No.124 Bhutta Muhabbat District Okara
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
08/05/2026
لاہور میں پرانے دوستوں کے ساتھ ملاقات اور پرتکلف کھانا اکٹھے کھایا
03/05/2026
چودری نثار احمد گڈو کے چچا اور سردار اکرم کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا پھٹہ محبت
18/04/2026
16/04/2026
سید عاشق حسین کرمانی صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک کے ہمراہ ملک غلام رسول نمبردار کی بیوی کی وفات پر اظہار افسوس کیا. جھجھ کلاں
بونگا سوڈی میں دوستوں سے ملاقات
08/04/2026
چک نمبر 22 ڈی میں محمد امین بھٹی کے پوتے کی وفات پر اظہار افسوس کیا سید فیضان علی کرمانی بھی ہمراہ
05/04/2026
22 ڈی مجاہد علی شیخ کی بیٹی کی فاتح خانی کی ہمراہ سید فیضان علی کرمانی
30/03/2026
فیصل علی پٹواری کی شادی میں شرکت رضا مار کی پل احمد آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara