Dr Babar Rashid
Candidate NA-136 Okara
Gen. Secretary Jamaat -e- Islami Punjab Central
23/06/2026
صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید کا بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ ظالمانہ قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی فیصل آباد سٹی کے زیراہتمام ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب
19/06/2026
فیصل آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ ظالمانہ قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید نے کی، اس موقع پر امیر ضلع محبوب الزماں بٹ، قیم ضلع چوہدری محمد سلیم، مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین خان، ڈویژنل صدر ٹریڈزون رانا سکندر اعظم، میاں اجمل حسین بدر و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے، مظاہرہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔
صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید کا بنو قابل سیالکوٹ کے رضاکاروں اور ذمہ داران کے اعزاز میں منعقدہ "اعتراف خدمت" تقریب سے خطاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara