Inter Service Intelligence
یہ ISPR Pakistan ایک فین پیج ہےاس کا مقصد پاکستان اور افواج پاکستان کا سوشل میدیا پر دفاع ہے سب سے پہلے پاکستان
12/03/2026
نیتن یاہو کے خاندان والے کیسے رو رہے ہیں
بھارتی فوج کو بھارتی مقبوضہ منی پور کے ایک گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی
12/03/2026
انا للہ واناالیہ راجعون
تحصیل پپلاں کے علاقے
دوآبہ کا نوجوان عصمت اللہ خان پاک آرمی میں مادر وطن کے دفاع کے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔🤲
اطلاعات کے مطابق افغان بارڈرطورخم سے یہ افسوس ناک خبر
ملی ہے کہ افطاری کے وقت میں 176w باجوڑسکاؤٹس کی LNK آفتاب ایوب پوسٹ میں ش ہی د ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ ش ہ ید کے درجات بلند عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
پیش بندی کر لی گئی تھی لیکن اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ 7 لاکھ بیرل روسی خام تیل پاکستان آ رہاجہاز سمندر میں موجود سعودیہ کی ینبوہ بندرگاہ سے پاکستان کو تیل کی سپلائی شروع جبکہ ایران سے غیر اعلانیہ تیل پاکستان کو فراہم کیا جائے گا۔ کمنٹ
⛔ لوگ کہتے ہیں وہ ایک نظام ہے لیکن دشمن اسے ایک قہر سمجھتے ہیں،
⛔ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے جو وطنِ عزیز پاکستان کی طرف آنے والے ہر طوفان اور سازش کا رخ موڑ دیتے ہیں،
⛔وہ دشمن کے سینے میں کانٹے کی طرح چُبھا ہوا ہے، انشاءﷲ اس چُبھن کو ہم بڑھاتے رہیں گے،
وطنِ پاکستان کو سلام،
گمنام مجاہدوں کو سلام
ISI DG ISPR
27/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sajan Arif, Noor Jamal Khan, মেসার্স ইউছুফ সাইকেল মার্ট, Abdul Wahab Minakhel, Hasnain Abbas, Gha Hq, Abdullah Ansari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Nowshera