Azakhel Welfare Trust
ہم یتیم بے سہارا لوگون کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
04/09/2022
آج اضاخیل ویلفیئر کی جانب سے فوڈ پیکج کی تقسیم
03/09/2022
سیلاب زادگان کے لیے فوڈ پیکج
شکریہ شہاب اور ڈاکٹر سبط شاہ صاحب کا انکی مدد سے ایک دن میں 550 میریزو کا چیک اپ کیا
اللہ تیرا شکر ہے۔
Food distribution
Azakhel welfare trust
31/08/2022
سیلاب زادگان کے لیے 2 روزہ میڈیکل ٹیم
الحمداللہ تین روز سے اضاخیل بالا میں اضاخیل ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبران سیلاب متاثرین کے لئے تین وقت کھانا پہنچانے کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں آللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Address
Nowshera
22100