Bini Channel
beauty of freedom
ایران اگر چاھتا تودشمنوں کے بچوں کو پڑھا بھی سکتا تھا۔۔ لیکن اس نے سور کے بچوں کو مارنا بہتر سمجھا
13 دن رہ گئے خان کی ازادی میں کاونٹ ڈاون شروع ہوگیا ہے۔ مریم ہم ڈول اور بارات لے کر ارہے ہیں۔
30/08/2024
ﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ بچہ اپنے گھر خیر او افیت سے پہنچ گیا۔
سلام ہو ان سب پر جو اپنے ملک کو ان یزیدی قوتوں سے ازاد کروانہ چاہتے ہوں۔ 30اگست لاسٹ ڈیڈ لائن ہے ہر بندہ اپنے اپنے علاقے کے سٹوڈنٹس اور یوتھ کو ابھی سے اکھٹا کرے اور ٹھیک 31اگست کو اڈیالہ کی طرف نکلے کسی قیادت کی نا سنے یہ اخری جنگ ہم نے لڑنی ہے فتح حق اور سچ کی ہوگی انشاء اللّه
سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش نے بھی ثابت کردیا کہ ازادی پلیٹ میں نہیں ملتی۔ ایک ہم ہیں جو ۔ این او سی۔ کا انتظار کر رہے ہیں🤫
06/08/2024
16 کلومیٹر پیدل صوابی جلسہ انے اور جانے پر لگے جس میں میں نے بزرگوں کو دیکھا، عورتوں کو دیکھا، بچوں کے جزبوں کو دیکھا اور ایک اور چیز دیکھی جس کی وجہ سے حیرت میں پڑا۔۔۔ وہ یہ کہ ساری گاڑیوں کو صوابی انٹرچینج پہ روکا کہ روڈ بلاک ہے تھوڑا سا اگے پتہ چلا کہ روڈ تو کھلا ہے۔
صوابی جلسہ گاہ میں عمر ایوب کے انے پر جلسہ مروت کے نعروں سے گونج اٹھا۔
25/06/2024
ہر ادارہ عوام کو دو ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔
تمام مسافروں کو عید مبارک ہو اور پاکستان کی ازادی کیلئے دعا کریں۔
معافی معافی کا کھیل چھوڑ دو بولو عمران خان کو کب نکالو گے
الرٹ الرٹ الرٹ 🚨
مجھے عمران خان سے مل کر آنے والے ایک رہنما نے بتایا کہ عمران خان کو اپنی ذات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے عمران خان اپنی ذات پر ہر جبر ظلم سختی برداشت کر گیا ہے لیکن
عمران خان اس وقت پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں عمران خان کو لگتا ہے جس ڈگر پارٹی چل نکلی ہے مجھے یہ خوف پیدا ہو گیا ہے کہ اب میری پارٹی کو یہ لوگ توڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے میری پارٹی دنیا کی 10 بڑی پارٹیوں میں سے ایک ہے اور شائید اب یہ اسے توڑ دیں گے ۔ صدیق جان
شیر افضل مروت کو سائڈ پہ کرنے والو عمران خان کا میڈیکل کرواو اور نکالو نہ لوگوں کو ۔ کیوں چھپن چھپائی کھیل رہے ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.