Muhammad Rafiq
aqwal e zaein and poetry
02/10/2025
With Aunty 2.0 – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا ؟ نہیں نا ؟ پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے .
تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا بھی راستہ روک لیتا ہے !
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
Arham khan💞💞💞💞
25/08/2025
❤️❤️❤️
25/08/2025
With Riyyaz Ahmad – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
*دنیا کی بھاگ دوڑ میں ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہم یہاں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آئے۔ ہمارے پاس جتنا وقت ہے، وہ بس ایک دن گزر جائے گا*
🥀 جو نیکی کا موقع ہاتھ سے نکل گیا، وہ دوبارہ نہیں ملے گا۔
*لہذا وقت کی قدر کریں اور نیکی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں🌺*
"شاہ" وہ آنکھیں وہ دِلنشین آنکھیں
نظر نہ آئیں تو کچھ بھی نظر نہیں آتا ❤
نہیں جانتا میں رواجے دنیا بس اتنا کہوں گا
وفا صرف نام ہے اور بیوفائی سرےعام ہے
Arham khan and Zohan khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffargarh
34310